sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

مائیکل وان کے بیان پر رمیز راجا کا پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ، رمیز راجا

 کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے انگلینڈ کے خلاف مشکل صورتحال میں قومی ٹیم کو ہمت نہ ہارنے اور بھرپور انداز میں جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔رمیز راجا کا بیان ایسے وقت میں سامنے…

خواتین کھلاڑیوں کی صحت کیلئے قائم عالمی اتحاد میں 5 نئے ممالک شامل

 نیویارک (سپورٹس ڈیسک)خواتین کھلاڑیوں کی صحت اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے قائم گلوبل الائنس فار فیمیل ایتھلیٹس میں مزید پانچ ممالک شامل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا، فرانس، جرمنی، جاپان اور سوئٹزرلینڈ نے اس عالمی…

دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان مینز انڈر 19 کے کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں انعقاد کیا گیا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان مینز انڈر 19 کے کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں انعقاد کیا گیا۔کیمپ کے پہلے روز ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات اور گفتگو کی گئی،پاکستان انڈر…

انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے،برطانوی میڈیا رپورٹ

 لندن (سپورٹس ڈیسک) برطانوی میڈیا نے انگلینڈ کے دورے پر موجودہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو  50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم قرار دے دیا۔برطانوی میڈیاکے مطابق انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی آخری 8 وکٹیں صرف 74 رنز پر گریں، ماضی…

ساؤتھ ایشین گیمز،اہم اجلاس 23 اگست کو ہوگارکن ممالک کے نماندوں کو گیمز تیاریوں، انتظامات پر بریفنگ دی جاے گی

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)چودہویں ساتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس (آج) اتوار کو اسلام آباد میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پہلے ہی ساتھ ایشین گیمز…

پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق ،چیس سیریز پر بات چیت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ترکمانستان نے شطرنج کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو بین الاقوامی مواقع فراہم کرنے کیلئے باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے صدر چیس فیڈریشن…

روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کردی ،رابرٹو کارلوس

برازیلیا (سپورٹس ڈیسک)برازیل اور ریال میڈرڈ کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 53 سالہ سابق برازیلین کھلاڑی نے واضح کیا کہ…

شامی ریاست کے فریم ورک کے تحت کرد ادارے ضم ہوگئے: سربراہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز کا اعلان

دمشق(انٹر نیشنل ڈیسک)سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف)کے قائد مظلوم عبدی نے اعلان کیا ہے کہ صدر احمد الشرع کے ساتھ اس سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کے تقریبا آٹھ ماہ بعد کرد شہری اور فوجی اداروں کی شامی…

خلیج عرب کی تصویر، عراقی اور ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکروں کے درمیان نقشوں کی جنگ چھڑ گئی ،ذرائع

بغداد(انٹر نیشنل ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر ہیبت الحلبوسی نے اپنے ایکس اکانٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کے پس منظر میں ایک نقشہ دکھائی دے رہا ہے جس پر الخلیج العربی لکھا ہوا ہے۔یہ اقدام ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر…