sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات کرکے بلدیاتی فنڈز کے اجراء کا مسئلہ حل کیا جائیگا منتخب بلدیاتی نمائندوں کو احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی، صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے بلوچستان بھر کے ڈسٹرکٹ چیئرمینوں، میئرز، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسل چیئرمینوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور مالی سال 2026-27 کے فنڈز کے فوری اجراء…

بلوچستان حکومت نے انتہائی مطلوب دہشت گرد خواتین کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان حکومت نے انتہائی مطلوب دہشت گرد خواتین کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔حکومت بلوچستان نے مطلوب خواتین دہشت گردوں کی تصاویر اور تفصیلات جاری کردیں مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، پنجگور…

نیپال تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 150 سے زائد افراد ہلاک، متعدد عمارتیں اور پل بہہ گئے

نیپال[انٹرنیشنل ڈیسک]نیپال میں جاری موصلادھار مون سون بارشوں کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب اور شدید لینڈ سلائیڈنگ نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد جاں بحق…

خاران سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

خاران [ویب ڈیسک ]بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے گردونواح کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق خاران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے…

کوئٹہ میں پشین سٹاپ پر ایک منی پٹرول پمپ اور اس سے متصل کار پارکنگ میں آتشزدگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پشین سٹاپ پر ایک منی پٹرول پمپ اور اس سے متصل کار پارکنگ میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 فائر ٹینڈرز اور 2 فائر باؤزرز کی مدد سے آگ پر قابو…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پمز میں پیش آنے والے المناک سانحہ پر اظہار افسوس، متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار

کوئٹہ [خ ن]وزیراعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معصوم نومولود بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی دلخراش اور پوری قوم کے لیے صدمے کا باعث ہے،پمز کے المناک…

نیپال میں سیلاب سے 400 سیاح لاپتہ، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

نیپال[انٹرنیشنل ڈیسک]نیپال اور تبت کی سرحدی علاقے میں اچانک آنے والے سیلاب کے بعد تقریباً 400 سیاحوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ حکام نے 18 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔نیپال ٹورازم بورڈ (این ٹی بی) کے قائم…

پمز واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے, صدرِ زرداری

اسلام آباد[ویب ڈیسک]پاکستان کے صدرِ آصف علی زرداری نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے…

مجھ سمیت جو بھی ذمہ دار ہوا اس کا احتساب ہو گا، وزیر صحت مصطفی کمال

اسلام آباد [ویب ڈیسوفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جو بھی غفلت یا کوتاہی کا…