sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پمز ہسپتال واقعہ ناقابلِ تلافی ہے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد[ویب ڈیسک]وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعہ میں 14 نومولود جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور دِلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پمز ہسپتال آتشزدگی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد [ویب ڈیسک]نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا غمزدہ والدین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر واقعہ…

سیکرٹری صحت اسلم غوری معطل، عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اسلام آباد [ویب ڈیسک]وزیراعظم میاں شہباز شریف سانحہ پمزاسپتال کی وجہ سے سیکرٹری صحت اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے عہدے سے ہٹا دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) محمد محمود کو سیکرٹری…

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کا پمز آتشزدگی پر اظہارِ افسوس!

اسلام آباد [ویب ڈیسک]خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کرتے…

اسلام آباد پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی 14 نومولود بچے ہلاک،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز

اسلام آباد [ویب ڈیسک]وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پمز کے بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔پمز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر عمران سکندر نے بچوں کی…

عید میلادالنبی کا مرکزی جلوس میاں اسماعیل مسجد سے علامہ شہزاد کی قیادت میں برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک) عید میلادالنبی کا مرکزی جلوس میاں اسماعیل مسجد سے علامہ شہزاد کی قیادت میں برآمدجلوس اپنے روایتی راستوں علمدار روڈ، سرکلر روڈ، سورج گنج بازار اور منان چوک سے ہوتا ہوا میزان چوک پہنچا،شہر کے مختلف علاقوں سے…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو دلی مبارکباد

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو دلی مبارکبادوزیراعلٰی سرفراز احمد بگٹی نے کہاہےکہ حضور اکرم ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری پوری انسانیت کے لیے رحمت،…

صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی، رکن اسمبلی ام کلثوم بلوچ کی الگ الگ ملاقات ، امیر حمزہ زہری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی، رکن صوبائی اسمبلی ام کلثوم بلوچ اور پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ربانی کاکڑ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے…

جماعت اسلامی بلوچستان کامولاناہدایت الرحمن کی قیادت میں 29 اگست گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنے کے اعلان کیساتھ ہی ہرسطح پرتیاریاں شروع ہوگئیں

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جماعت اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے سلگتے اجتماعی و قومی مسائل، بدامنی،بدعنوانی، بارڈرز اور شاہراہوں کی بندش،مہنگائی اور عوام کو درپیش دیگر مشکلات کے خلاف29اگست کو گورنر ہاؤس کوئٹہ کے سامنے دھرنے و احتجاج کی تیاریوں کے…

 سیرتِ طیبہؐ پوری انسانیت کے لیے ہدایت،رحمت، عدل،امن اور کامیاب زندگی کا مکمل نمونہ ہے،میر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی بلوچستان، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ سیرتِ طیبہؐ پوری انسانیت کے لیے ہدایت،رحمت، عدل،امن اور کامیاب زندگی کا مکمل نمونہ ہے۔موجودہ دور کے تمام مسائل کا حل سیرتِ رسول…