sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

معصوم نومولود بچوں کا اس المناک سانحے میں جاں بحق ہونا انتہائی دلخراش اور پوری قوم کے لیے صدمے کا باعث ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد علی کو گیس بل پر 330,338 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد علی کو گیس بل پر 330,338 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار محمد علی نے بتایا کہ انہیں SSGCL کی جانب سے 3 لاکھ سے زائد کا ناجائز بل…

 ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز کھیتران

بولان(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر کچھی ممتاز کھیتران کے زیرِ قیادت ڈپٹی کمشنر آفس کچھی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں، عمائدین، سماجی شخصیات اور سرکاری محکموں کے افسران و نمائندگان نے…

شاہرگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک جبکہ دوسرے کوزخمی کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) شاہرگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک جبکہ دوسرے کوزخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہرگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص راز ق کو ہلاک جبکہ عیسیٰ گل کو…

بارکھان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بارکھان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کردیا تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقے عیشانی بستی اللہ داد جلالانی میں نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کی مشینری کو آگ…

کوئٹہ میں اچانک گولی چلنے سے 3اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں اچانک گولی چلنے سے 3اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر عیدمیلاد النبی کے جلوس پر تعینات اے ٹی ایف کے ٹرینی جوان واپس جارہے تھے کہ…

  سرکار مدینہ ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے آپؐکی آمد سے دنیا میں ظلم و ستم کے بادل چھٹ گئے اور اسلام کا جھنڈا بلند ہوگیا،تحریک نفاذفقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان طارق احمد جعفری کا جلوس سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان و لسان تحریک طارق احمد جعفری نے کہا ہے کہ سرکار مدینہ ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے آپؐکی آمد سے دنیا میں ظلم و ستم کے بادل…

پنجگور کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ویب ڈیسک) پنجگور کے علاقے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق  پنجگور کے علاقے  گوارگو میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص ممتاز ولد محمد…

 حضور اکرم ؐ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت ہے ،جلوس سے مقررین کاخطاب

اوستہ محمد(ویب ڈیسک)ملک بھر کی طرح بلوچستان کیضلع اوستہ محمد میں جشن عید میلادالنبی حضرت محمد مصطفیٰ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں مختلف مقامات پر محافل میلاد، نعت خوانی اور…

بارہ ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں ڈھاڈر مرکزی جلوس ڈھاڈر اڈہ سے برآمد ہوا

بولان(ویب ڈیسک)بارہ ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں ڈھاڈر مرکزی جلوس ڈھاڈر اڈہ سے برآمد ہوا جس میں عاشقانِ رسول ؐ نے بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا جلوس کی قیادت مولانا علی نواز قادری…