sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

کوئٹہ میں پانچ روزہ انسداد پولیو کی بوسٹر ڈوز مہم شروع، 3 لاکھ 78 ہزار بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی

کوئٹہ (ویب ڈیسک )میں پانچ روزہ انسداد پولیو کی بوسٹر ڈوز مہم شروع ہوگئی۔مہم کے دوران تقریبا 3 لاکھ 78 ہزار بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی،اسکولوں اور مدارس میں 5 سے 10 سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ کرغزستان کے یومِ آزادی پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ کرغزستان کے یومِ آزادی کے موقع پر کرغزستان کے صدر صادِر ژاپاروف اور کرغزستان کے برادر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی خط میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ…

ایران کا اردن میں دو امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملہ

ایران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں قائم دو امریکی فوجی اڈوں کو بالسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی لارک آئی لینڈ پر امریکی حملوں کا جوابی ردِعمل…

پاسدارانِ انقلاب کی جزیرہ لارک پر ’امریکی حملے‘ کی تصدیق

ایران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے جزیرہ لارک پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے ’چند‘ اہلکاروں اور علاقے مکینوں کی ہلاکت اور زخمی…

ایرانی جزیرہ لارک میں دھماکے کی آواز

ایران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’فارس نیوز ایجنسی‘ نے مقامی رہائشیوں کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ جزیرہ لارک کے قریب ایک دھماکے کی آواز سُنی گئی ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس اور الجزیرہ نے…

گرمیوں کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے باوجود ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں متعدد سرکاری اسکول تاحال مکمل طور پر فعال نہیں ہوسکے

تربت(ویب ڈیسک)گرمیوں کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے باوجود ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں متعدد سرکاری اسکول تاحال مکمل طور پر فعال نہیں ہوسکے، جبکہ بعض اسکولوں میں اساتذہ کی مبینہ غیرحاضری کے باعث تدریسی عمل متاثر ہونے کی…

شہر میں چوری، ڈکیتی اور رہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں، شہریوں کو نشانہ بنانے اور ٹارگٹ کلنگ کے مسلسل واقعات تشویشناک ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس ضلعی امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق کی زیرِ صدارت ضلعی دفتر اینگل روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ماتحت تحصیلوں اور یونٹوں کے تنظیمی…

بلوچ کالونی، میر مٹھا اسٹریٹ اور رئیسانی اسٹریٹ کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچ کالونی، میر مٹھا اسٹریٹ اور رئیسانی اسٹریٹ، بریوری روڈ کویٹہ کے مکینوں نے ایم ڈی واسا اور چیف انجینئر واسا سے پْرزور مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے جاری پانی کی شدید قلت کا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پی او ایف واہ کا دورہ دفاعی برآمدات کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ پاکستان کی دفاعی پیداوار کو جدید…

 ریاست کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا عوامی جرگے سے خطاب

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست کو پشتونوں کی آواز اور ان کے بنیادی، آئینی، سیاسی، معاشی…