sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے سابق نگران صوبائی وزیر میر نوید کلمتی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے سابق نگران صوبائی وزیر میر نوید کلمتی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری بھی…

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ممتاز علی بلوچ، علی جان بگٹی، قبائلی رہنماؤں…

 درخت ہماری زمین کی خوبصورتی، ماحول کی بہتری اور انسان سمیت تمام جانداروں کی بقا کے لیے انتہائی اہم ہیں،پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) لسبیلہ حاجی نوید احمد ہاشمی

اوتھل(ویب ڈیسک) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان لسبیلہ کے تعاون سے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مورند کالونی اوتھل میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں معزز مہمانوں نے اسکول کے احاطے میں پودے لگا…

ڈھاڈر کے قریب براہم باران کے مقام پر ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں چوری،

بولان(ویب ڈیسک)ڈھاڈر کے نواحی علاقے  براہم باران کے مقام پر ایک لاکھ 32 ہزار کے وی کی مین ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں چوری ہونے کا مقدمہ چھ نامعلوم الاسم ملزمان کے خلاف پولیس تھانہ صدر ڈھاڈر میں درج کر…

سابق وزیر اعلی نواب نواب ثناء اللہ زہری سے سردار بابا غلام رسول عمرانی کی اہم ملاقات، سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر صوبائی مشیر…

 انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے وکلاء  اور ان کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا قابل مذمت ہے،ریلی سے ارشد محمود اوردیگر کا خطاب

اوتھل(ویب ڈیسک) لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لسبیلہ کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق ایگزیکٹو ممبر عاصم کاظم کے گھر پر مبینہ بیلہ پولیس کے چھاپے اور…

سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری سے صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو کی ملاقات،

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی ملاقات کے موقع…

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

کرغزستان (انٹرنیشنل ڈیسک)بشکیک میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات۔ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے باہر آ کر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا استقبال کیا۔

کوئٹہ میں کھلے خشک دودھ کی فروخت پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)شہرمیں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں کھلے خشک دودھ کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں فوڈ اتھارٹی، محکمہ صحت،…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان کی ملاقات

ترکی (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی۔ سیاسی، معاشی، سیکیورٹی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے مسلسل فروغ اور وسعت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاکستان…