اسحاق ڈار کی بیلاروس کے وزیر خارجہ سے ملاقات،علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بشکیک (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر بیلاروس کے وزیر خارجہ میکسم ریزھنکوف سے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *