sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ۷۲ گھنٹوں میں ۴۸ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ+راولپنڈی(ویب ڈیسک)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیوں کے نتیجے میں 72گھنٹوں میں 48دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کیخلاف 24 گھنٹوں کے…

عبدالغنی مینگل مرحوم کی وفات پرتعزیت کرنے والوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ (ویب ڈیسک)معروف باکسر مرحوم عبدالغنی مینگل کے عزیز و اقارب سابق چیف انجینئر احمد خان مینگل، سابق چیف انجینئر علی احمد مینگل، ٹھیکیدار نور محمد مینگل، حاجی اسحاق مینگل، حاجی ابراہیم مینگل، اسماعیل مینگل، عارف مینگل، آصف مینگل اور…

شہر میں چوری، ڈکیتی کی مسلسل وارداتیں باعثِ تشویش ہیں، ترجمان تنظیم تاجران کاشف حیدری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے شہر کے مختلف علاقوں میں بلافاصلہ مسلسل پیش آنے والے چوری، ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان وارداتوں…

بھاگ شہر میں مسلح افرادنے نیشنل بینک اور پولیس تھانے کو آگ لگادی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی بھاگ شہر میں مسلح دہشت گردوں کا بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ شدید فایرنگ راکٹ لانچر کے گولے داغنے اور ہینڈ گرینڈز سے حملے کے نتیجے میں نیشنل بینک تباہ پولیس تھانہ میں کھڑی…

کوئٹہ پولیس نے خاتون ٹیچرسے اسلحہ کے زور پر فون اور نقدی چھینے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ پولیس نے خاتون ٹیچرسے اسلحہ کے زور پر فون اور نقدی چھینے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء  الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر، ایس پی صدر شفقت امیر جنجوعہ…

ٹیبل شاخ میں زرعی پانی کی قلت کے خلاف کسانوں اور زمینداروں نے احتجاجاً قومی شاہراہ بلاک کردی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) نصیرآباد ٹیبل شاخ میں زرعی پانی کی قلت کے خلاف سینکڑوں کسانوں اور زمینداروں کا شدید احتجاج شاہی چوکی کے مقام پر قومی شاہراہ کو بلاک کردیا گیا سندھ اور بلوچستان کے درمیان ٹریفک نظام…

ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق کچھی ڈھاڈر پولیس تھانے کی حدود قومی شاہراہ…

کوئٹہ میں انتظامیہ کی ناک کے نیچے قتل و غارت گری کا بازار گرم ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور دیگر رہنماؤں نے امراء و نظماء کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں انتظامیہ کی…

 تیمور کی دلچسپی بالی ووڈ میں نہیں بلکہ کھیلوں میں ہے، اور وہ اس وقت اپنا زیادہ تر وقت کرکٹ اور فٹبال کھیلنے میں گزارنا پسند کرتے ہیں

ممبئی (کلچرل ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کے مستقبل سے متعلق بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تیمور کی دلچسپی بالی ووڈ میں نہیں بلکہ کھیلوں میں ہے۔اداکارہ کرینہ کپور خان نے حال…

امیتابھ بچن کا سیف علی خان سے غیر متوقع خاندانی تعلق کا انکشاف

ممبئی (کلچرل ڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سیف علی خان کا مجھ سے ایک غیر متوقع خاندانی تعلق ہے، جس کی وجہ سیف کی اہلیہ کرینہ کپور خان ہیں۔سیف علی خان اور…