sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ+ راولپنڈی (ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی…

لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)لورالائی سے تعلق رکھنے والے عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرلیا  سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان بار کونسل کے نمائیندوں پر مشتمل انرولمنٹ کمیٹی نے تعلیمی اسناد…

مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہے ہیں،،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہے ہیں اورانکے دفاتر کے دروازے عوام اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کیلئے ہمیشہ…

بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے سوڈ ڈیم میں بمشکل 2 ماہ کے پانی کا ذخیرہ رہ گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے سوڈ ڈیم میں بمشکل 2 ماہ کے پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا پانی اور خشک سالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں گوادر شہر…

نوشکی سے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی اتوار اور پیر کو ہوگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی سے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی جو گزشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں 2روز کیلئے فاتحہ خوانی 6اور7ستمبر بروزاتوار اور پیر…

 بلوچستان میں گزشتہ دو برس کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات ضبط ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت منشیات کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے…

امریکی حملے میں ’تین ایرانی پائلٹ ہلاک

ایران[انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نیوز نے خبر دی ہے کہ دو رات قبل ایران پر امریکی حملوں میں ’تین ایرانی فوجی پائلٹ‘ ہلاک ہوئے تھے۔فارسی نیوز کے مطابق پاسداران انقلاب کے قریب سمجھے جانے والی اس…

سوات ،پولیس نے ہسپتال سے اغوانومولود بچی بازیاب کرا کے ملزمہ گرفتار کرلی

سوات (ویب ڈیسک)سوات کے علاقے سیدو شریف سینٹرل اسپتال سے نومولود بچی کے اغوا کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے بچے کو بازیاب کروالیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نومولود بچی کو بحفاظت بازیاب کرکے مبینہ طور پر…

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ تیز ہو گیا

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پھیلاﺅ تیز ہو گیا، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے میں ڈینگی وائرس کے 98 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق، ڈینگی وائرس کے سب سے زیادہ کیس کوہاٹ سے 41…

محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کو زندہ پکڑنے کے سیزن 2026 کی اجازت دے دی 

پشاور (ویب ڈیسک)محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کو زندہ پکڑنے کے سیزن 2026 کی اجازت دے دی، اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق کونج کو زندہ پکڑنے کا سیزن یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ صوبے کے…