sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سیالکوٹ،مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے

 سیالکوٹ (ویب ڈیسک)پانچ مسلح ڈاکو اہلخانہ کو ایک کمرے میں بند کرکے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ چک ہڑو میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں…

چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی ، عرفان صادق تارڑ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی کو قابلِ اطمینان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پراسیکیوشن کا طریق کار اور پیشہ ورانہ کارکردگی پسند ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس…

راولپنڈی میں 21 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار

راولپنڈی(ویب ڈیسک)تھانہ رتہ امرال کے علاقے ڈھوک رتہ میں 21 سالہ لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 21 سالہ صبا کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاش قبضے میں لے…

ننکانہ صاحب،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کارروائیاں، 17 ڈکیت گینگز کے 64 ملزمان گرفتار

 ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک)ننکانہ صاحب میں ضلعی پولیس نے گزشتہ ماہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران 17 ڈکیت گینگز کے 64 خطرناک ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور…

دکی میں قبائلی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی زمین پر تعینات تین چوکیدار فائرنگ سے جاں بحق

 دکی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے جھالار میں مسلح افراد نے قبائلی رہنما سردار اکبر خان ناصر کی زمین پر تعینات چوکیداروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تین چوکیدار جاں بحق ہوگئے اوردو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ایس…

بانی پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے، علی امین کا انکشاف5 اکتوبر کے بعد ہمیں ہر چیز جو چاہیے تھی وہ مل رہی تھی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی پر سب متفق تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے…

نیب کیسز میں سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری 

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کیسز میں ہائیکورٹ کے بعد سپریم کورٹ کی بجائے آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کے خلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری…

خستہ حال سڑکوں کو تعمیر کیا جائے، حادثات معمول بن چکے ہیں، پشتونخوامیپ چمن

چمن(ویب ڈیسک)پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع چمن کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ چمن کے روغانی روڈ پر ٹریفک حادثہ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا سڑک کی ابتر حالت کے باعث آئے روز حادثات…

ڈاکٹر عائشہ فیض کی گرفتاری عدم برداشت اور مطلق العنانیت کی آخری حد ہے، مقدمہ واپس لیکر فوری رہا کیا جائے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے بلوچستان کے سینیئر ترین سیاستدان قلات اسٹیٹ نیشنل پارٹی کے رہنما بزرگ سیاستدان مرحوم ملک فیض محمد یوسفزئی کی صاحبزادی ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کی ایک پریس کانفرنس کو جواز…

خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے حکومت بلوچستان کا انقلابی پروگرام، 600 خواتین کی تربیت مکمل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)خواتین کی معاشی خودمختاری اور انہیں باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی جانب حکومت بلوچستان نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ویمن انٹرپینورشپ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت صوبے بھر کی 600 خواتین کی تربیت مکمل کرلی ہے،…