ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سمیت3افرادزخمی

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر صحبت پور سمیت تین افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق کچھی ڈھاڈر پولیس تھانے کی حدود قومی شاہراہ پر ٹریفک میں حادثے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر صحبت پور عبدالحمیڈ ابڑو ودیگر انکے دو ساتھی زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیا جبکہ حادثے میں انکی گاڑی کو نقصان پہنچا واقعے کے بارے میں ت تحقیقات ڈھاڈر پولیس کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *