sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا دارومدار قبائل کے درمیان اتحاد، باہمی اعتماد اور اخوت پر ہے، ہمیں ہر اختلاف کو گفت و شنید، برداشت اور رواداری کے ذریعے حل کرنا چاہئے،پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میرلیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کا دارومدار قبائل کے درمیان اتحاد، باہمی اعتماد اور اخوت پر ہے اور ہمیں ہر اختلاف…

ایران اور عمان ہرمز پر معاہدے کے قریب ہیں، اسماعیل بقائی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق نئے بحری راستے پر معاہدے کے قریب ہیں۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ عمان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت…

ترقیاتی معاونت جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، چین کا آزاد فلسطینی ریاست کیلئے حمایت کا اعادہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔فلسطین میں چینی سفیر سن ژِن نے میڈیا سے گفتگو میں فلسطینی کاز کے لیے چین کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ چین،…

میری مقبولیت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے: ٹرمپ نے پولز نتائج مسترد کردئیے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کی مقبولیت تاریخ کی بہترین اور بلند ترین سطح پر ہے۔ انہوں نے ان تمام حالیہ رائے عامہ کے جائزوں کو مکمل طور پر مسترد کر…

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی (جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی) کا 10واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

سوات خود کش حملے کی تحقیقات جاری، حملہ آور کا تعلق دیر سے نکلا

پشاور (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات مزید تیز کر دی گئی ہیں ،خود کش حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل

اسلام ابٓاد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس کے کھلاڑیوں کی تنخواہ، میچ فیس، سینٹرل کنٹریکٹس، الاﺅنسز، پی سی بی بجٹ اور دیگر مالی فوائد کی معلومات فراہم کرنے کا حکم معطل کر دیا۔چیف جسٹس…

جعلی نکاح نامے پر پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والا آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان مسافر آف لوڈ

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف آئی اے اسلام آباد زون کے امیگریشن عملے نے نیو اسلام آباد انڑ نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی نکاح نامے کے ذریعے پاکستانی فیملی ویزا حاصل کرنے والے آسٹریلوی پاسپورٹ ہولڈر افغان نژاد مسافر کو…

اوورسیز پاکستانیوں کےلئے بڑی سہولت، لندن سے پنجاب کی پہلی ڈیجیٹل اراضی رجسٹری کامیابی سے مکمل

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی بورڈ آف ریونیو پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کو جدید، محفوظ اور سہل اراضی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے ذریعے پنجاب میں…