ڈیرہ مراد جمالی میونسپل کمیٹی کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میونسپل کمیٹی کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم حالات فاقہ کشی تک پہنچ گئے بچوں کی فیس اور گھریلو سودا سلف عدم ادائیگی پر بند ملازمین سخت مشکلات سے دوچار احتجاج کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کا عملہ گزشتہ تین ماہ سے اپنی تنخواہوں کے محروم جبکہ انکے گھرون میں فاقہ کشی چولھے ٹھنڈے پڑ گیے تخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بچون کی فیس ودیگر ضرویات کی چیزیں عدم فراہمی سے انکی مشکلات مذید بڑھ گئی ملازمین نے حالات سے تنگ آکر احتجاج کا اعلان کردیا ملازمین نے مطالبہ کیاہے انکی تخواہیں فوری طورپر ادا کی جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *