sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بھارت، طلاق کے بعد ذہنی دبا کی شکار ماہرِ نفسیات نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں معروف ماہرِ نفسیات ڈاکٹر ہیمیکا اگروال نے اپنے گھر کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالائی منزل سے کودنے کے بعد خاتون ماہر…

پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو قیمت 420 روپے ہو گئی

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی کلو قیمت چار سو بیس روپے ہو گئی۔فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں چالیس روپے اضافہ ہو گیا،مارکیٹ میں سرکاری نرخنامہ کے برعکس قیمتیں مقرر ہیں، سرکاری نرخنامہ میں…

پشاور، ریگی میں پولیس مقابلہ، 2 انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک، پولیس

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں ریگی کے علاقے میں پولیس مقابلہ،دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے ہلاک ہوئے، ہلاک ملزمان تھانہ تہکال حملے اور متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب…

پشاور ہائیکورٹ نے واپڈاملازمین کی مفت بجلی یونٹس خاتمے کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں

پشاور(ویب ڈیسک)پشاورہائیکورٹ میں واپڈا ملازمین کو مفت بجلی یونٹس خاتمے کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے ملازمین کی جانب سے مفت بجلی یونٹس خاتمے کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردی۔پشاور ہائیکورٹ نے مانیٹری الاو ¿نس…

صوبہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہے ،سولہ برس سے پرامن جدوجہد جاری ہے،وزیر سردار محمد یوسف 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہے جس کے لیے گزشتہ سولہ برس سے پرامن جدوجہد…

الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو29اگست تک اکاﺅنٹس کے گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک)لیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 204اور 210اور الیکشن رولز 2017کے قاعدہ 159اور 160کے تحت یاد دہانی کرائی ہے کہ انہیں جون 2026 میں ختم ہونے والے مالی سال 26-2025کےلئے…

 بلوچستان اور پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں سے وابستہ افراد بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے جہاں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں سے وابستہ افراد…

ملک میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 126 اموات، سینکڑوں زخمی، موسمی آفات سے نمٹنے کے نظام پر نئے سوالات کھڑے ہو گئے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں، سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات نے ایک بار پھر قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی نظام کی استعداد…

نیشنل پارٹی کے زیراہتمام 5اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں شمولیت پروگرام ہوگا ،میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(پ ر ) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کوئٹہ میں آج ایک اہم مشاورتی اجلاس نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، رکنِ صوبائی اسمبلی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا بنیادی مقصد…

سرمایہ کاری ختم، صنعت و تجارت زوال پذیر اور ہزاروں چھوٹے بڑے تاجر دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ، جناح ٹاو ¿ن، کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی، امن و امان، معاشی، تنظیمی اور…