sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ایرانی محور پر پوری قوت سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، نیتن یاہو ٹرمپ نے کہا ایران دوبارہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کر رہا، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی جوہری صلاحیتوں کو دو بار تباہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے خبردار کیا کہ تہران جوہری ہتھیار بنانے کے مقصد…

شام، بشار الاسد کے دور میں مبینہ جنگی جرائم کے ارتکاب پر نو سابق پائلٹ گرفتار

دمشق(انٹر نیشنل ڈیسک)شامی حکام نے نو سابق ہوابازوں کو گرفتار کیا ہے جن میں تین بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق صدر بشار الاسد کے دورِ حکومت میں شامی شہروں اور قصبات کے…

اردن، ایرانی میزائل حملوں میں کئی امریکی فوجی طیاروں کو نقصان، 18،امریکی حکام

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران اردن میں قائم امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں کئی امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ حملے اردن میں موافق سلطی ایئربیس پر کیے گئے۔امریکی حکام نے…

الجزائر کا امارات کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان

الجیرز(انٹر نیشنل ڈیسک)الجزائر کی وزارتِ دفاع نے متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کے لیے فضائی…

برطانیہ، ایئر ٹریفک سروسز کی خرابی، مزید ساڑھے 3 ہزار پروازیں متاثر،ایئر پورٹ ڈیٹا

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانیہ میں تیسرے روز بھی پروازوں کے نظام میں نقص کے باعث مزید 3 ہزار 500 پروازیں متاثر ہوئیں۔ایئر پورٹ ڈیٹا کے مطابق 3 دن میں متاثرہ پروازوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔فلائٹ شیڈول…

کم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے، جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی کا انکشاف،رپورٹ

سیول (انٹر نیشنل ڈیسک)جنوبی کوریا کی نیشنل انٹیلی جنس سروس نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کی بیٹی اور ممکنہ جانشین کم جو اے کی ایک چھوٹی بہن یا چھوٹا بھائی بھی ہے، تاہم…

ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے انسانیت کو لاحق سنگین خطرات سے انکار ،امریکی صدر

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت سے انسانیت کے خاتمے کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ امریکا کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے گفتگو…

ایرانی حملے میں بحرین میں ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹر تباہ،ایرانی وزیرخارجہ

واشنگٹن /تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کا نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملوں نے بحرین میں امریکی اڈے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا…