sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا

 اسلام آباد(این این آئی)تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی احسان اللہ محسود نے سری لنکا کے کھلاڑی کو شکست دی۔ پہلے راﺅنڈ…

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمئیر لیگ میں واپسی

 کولمبو(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمئیر لیگ میں واپسی ہوگئی۔ترجمان ایل پی ایل کے مطابق شاہین آفریدی پلے آف مرحلے کے لیے کینڈی رائلز کو جوائن کررہے ہیں۔شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لیگ مرحلے کے بعد…

فوزیہ ہیمانی چوتھی مرتبہ فل آئرن مین چیلنج مکمل کرنے میں کامیاب

 ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی خاتون فوزیہ ہیمانی نے ایک اور ٹرائیٹمتھلون آئرن مین چیلنج مکمل کر لیا۔کینیڈا میں مقیم فوزیہ ہیمانی نے چوتھی مرتبہ فل آئرن مین چیلنج مکمل کیا ہے، اوٹاوا میں آئرن مین چیلنج میں پاکستانی خاتون نے بہترین…

تیسرا ٹی 20،پاکستان ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو شکست دے دی

دمبولا (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کوشکست دیدی ۔دمبولا میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا ویمنز نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی سے معلومات فراہمی کا حکم معطل کردیا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ون ڈے سیریز سے حاصل آمدن، اخراجات اور دیگر تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کا حکم معطل کر دیا۔چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر…

ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں: ٹرمپ

امریکہ [ویب ڈیسک ]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور وہ تباہ کن کارروائی سے پہلے ایک آخری موقع دینا چاہتے ہیں۔ٹرمپ سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے دفتر اوول آفس میں…

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پزشکیان

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں، تاہم ملکی سلامتی، قومی مفادات اور سرزمین کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر…

امریکہ، پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دیئے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ میں پوتے نے دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اپنی دادی کو مشکل میں ڈال دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ…

یوکرائن کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ، 7افراد ہلاک، 40زخمی

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے روس میں بحیرہ اسود کے ساحلی تفریحی علاقے گیلینڈژک کے قریب مصروف ساحل پر ڈرون داغ دیئے جس سے 7افراد ہلاک جبکہ 40زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی علاقے کراسنوڈار کرائی کے گورنر وینیامین…