Category World

محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر اور وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔تاحال ایرانی میڈیا نے ان ملاقاتوں کی تفصیلات شیئر نہیں کیں۔محسن…

قونصلیٹ جنرل پاکستان سڈنی میں مالی سال 2025-26میں پاکستان کو آسٹریلیا سے 1 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زرکے حوالہ سے تقریب کاانعقاد

سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک)قونصلیٹ جنرل پاکستان سڈنی میں منگل کے روز مالی سال 2025-26میں پاکستان کو آسٹریلیا سے 1 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زرکے حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر…

پاکستان–بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9واں اجلاس (آج) اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان–بیلاروس مشترکہ وزارتی کمیشن کا 9واں اجلاس (آج) بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا۔ ترجمان وزارت تجارت کے مطابق بیلاروس کا 18 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔بیلاروسی وفد کی قیادت وزیرِ توانائی ڈزیانس…

یمنی حوثیوں کا باب المندب میں کارگو جہاز پر حملہ، عملے کے 3 ارکان ہلاک کنٹینر پر حملہ پاکستانی ساحل سے تقریبا 71 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ہوا،میری ٹائم سیکورٹی

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) یمنی حکومت اور کوسٹ گارڈ ذرائع نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں باب المندب کے مقام پر حوثیوں نے کارگو جہاز پر حملہ کیا ہے۔حوثیوں کے حملے میں کارگو جہاز کے ڈیک کو نشانہ بنایا گیا…

ایران نے خود کو ناقابلِ شکست طاقت ثابت کر دیا، عباس عراقچی ایران نے دنیا کو دکھا دیا کہ ایران ایک مضبوط اور ناقابلِ شکست طاقت ہے،پریس کانفرنس

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے خود کو ناقابلِ شکست طاقت ثابت کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے…

بھارت، ۲۰۰۳ میں بینک لاکر میں رکھا گیا ۵۰ لاکھ روپے کا سونا غائبپولیس نے برانچ منیجر اور متعلقہ بینک ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،بھارتی ٹی وی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے کئی برس قبل بینک کے لاکر میں رکھے گئے 50 لاکھ روپے مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات غائب…

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے شدید قابلِ مذمت ہیں،ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران نے لبنان میں اسرائیل کے مجرمانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ گزشتہ دنوں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان ہوا جبکہ متعدد عمارتیں اور مکانات…

غزہ امن منصوبے سے انکار کے بعد بھی یاہو سے اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے حمایت یافتہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا، اس کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔غیر ملکی…

بھارت، جانوروں کے حملے، 8ماہ میں 50 افراد ہلاک22افراد شیروں،8جنگلی سوروں،7ہاتھیوں، 4 ریچھوں اور1شخص تیندوے کے حملے میں مارا گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں رواں سال اب تک جنگلی جانوروں کے حملوں میں 50 افراد جان سے جا چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیروں کی سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی ریاست مدھیہ پردیش میں…