Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے حمایت یافتہ امن منصوبے کو مسترد کر دیا، اس کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ دونوں کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوول آفس میں ایک تقریب کے اختتام پر صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔