جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے شدید قابلِ مذمت ہیں،ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران نے لبنان میں اسرائیل کے مجرمانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ گزشتہ دنوں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جانی نقصان ہوا جبکہ متعدد عمارتیں اور مکانات بھی تباہ ہوئے۔اسماعیل بقائی نے کہا کہ جنوبی لبنان پر اسرائیل کے ظالمانہ حملے شدید مذمت کے قابل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *