Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ مجسمے کی نقاب کشائی یوم آزادی کی تقریب کے دوران کی گئی، جس سے پاکستان کے یوم…

اوٹاوا (ویب ڈیسک)کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں پاکستان کا 80 واں یومِ آزادی اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 150 ویں سالگرہ کے سلسلے کی تقاریب منائی گئیں۔دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستان کے ہائی کمیشن اور مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور…

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں مزید دو بحری جہازوں پر حملوں کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ سے تجارتی آمدورفت تقریبا رک گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جہازوں کی…

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اماراتی جہاز پر حملے کی اطلاع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امارتی تیل کمپنی نے کہا کہ ہرمز سے گزرنے والے ہمارے جہاز پر حملہ ہوا ہے۔امارتی تیل کمپنی…
کینبرا/جکارتہ (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے ساحل کے قریب ہفتے کی صبح شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد…

واشنگٹن (اانٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ٹرمپ نے یو ایس ایس ابراہم لنکن سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ بردار بحری جہاز کی260 سے زائد دنوں کی تعیناتی طویل نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے…

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے سے متعلق ٹرمپ کے بیان کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے…

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔امریکی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کو اقتصادی طور…

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں، تاہم پیغامات کا تبادلہ جاری ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ہو…
صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)یمن کے بحیرہ احمر کے ساحلی شہر موخا میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ…