ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا، کاظم غریب آبادی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے سے متعلق ٹرمپ کے بیان کے جواب میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران امریکا کی دھمکیوں یا طاقت سے مرعوب نہیں ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنا یا بند کرنا صرف ایران کے اختیار میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *