Category World

انگلینڈ،خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز موخر

 لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں خشک سالی کے باعث گراس روٹس کلب رگبی سیزن کا آغاز موخر کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے دو تہائی حصے میں خشک سالی کے اعلان کے بعد کھلاڑیوں کے انجری رسک پر تشویش…

یورپی یونین ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے: عباس عراقچی

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک ]ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے یونانی ہم منصب جورجوس گیراپیٹریٹس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔بدھ کے روز تقریباً 30 ممالک،…

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ

انڈونیشیا(انٹرنیشنل ڈیسک )انڈونیشیا مشرقی جزیرے فلوریس کے ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت…

پاکستان کیساتھ تعلقات دوستانہ بنیادوں پر کامیابی سے فروغ پا رہے ہیں،روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے جذبہ خیرسگالی کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر…

وفاقی حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی، منافع بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت منافع بڑھانے کےلئے پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیٹرولیم مصنوعات پر نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے پٹرولیم ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98روپے فی لیٹر تک کردیا…

مصر مکہ نے دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور شروع کردیا

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مصر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا کہ مصر کے پاکستان، سعودی عرب اور…

نادرا نے کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرادیا۔نادرا اعلامیے کے مطابق نیا قومی شناختی کارڈ پولی کاربونیٹ مٹیریل پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے،…

افغانستان، فیض آباد کے میئر حبیب الرحمن بم دھماکے میں جاں بحق گاڑی میں مقناطیسی بم نصب کیا گیا تھا، نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

کابل( انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)افغانستان کے شہر فیض آباد کے میئر حبیب الرحمن گاڑی میں نصب بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق میئر حبیب الرحمن کی گاڑی میں مقناطیسی بم نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں…

ایران جنگ، امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان ،رپورٹ

تہران ( انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)ایران جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔امریکی اخبار نے معاملے سے باخبر 3 امریکی عہدیداروں کے حوالے…

جاپان کے علاقے چیبا میں 367ملی میٹر بارش، 4 افراد ہلاک25ہزار سے زائد گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل،7ہزارمسافر ائیرپورٹ پر پھنس گئے

ٹوکیو( انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے 4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ دارالحکومت ٹوکیو سے نزدیک چیبا…