Category World

ایران نے کرد وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراق کے کردستان علاقے کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا۔غیرمللکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مسرور برزانی کے دفتر پر…

ترک صدر کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ پر گفتگو ایران کے ساتھ بات چیت جاری

 انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق دونوں رہنماں نے دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ میں جاری جنگوں اور پاکستان اور سعودی عرب…

ایران امریکہ جنگ،صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی سامنے آئی ہے۔سروے کے مطابق صدر ٹرمپ کی مقبولیت صدارت کے دوران اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ٹرمپ کی مقبولیت اس ماہ…

 عمان سے معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمز میں عدمِ تحفظ کی وجہ امریکا کے غیر قانونی اقدامات ہیں، اسماعیل بقائی

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی حکام نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے معاملے پر عمان کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے۔ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور پراکسیز کی حمایت بھارت کو مہنگی پڑ گئی بھارت کا مجرمان کو پناہ دینا عالمی قوانین اور اخلاقی اقدار سے عاری ہونے کا واضح ثبوت ہے،ماہرین

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور پراکسیز کی حمایت بھارت کو مہنگی پڑ گئی، بنگلا دیش سے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے، مودی سرکار کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم نے بھارتی پراکسی شیخ…

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے،پریس کانفرنس

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر مواصلات فرازانے صادق نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، جبکہ مواصلاتی انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران…

مقبول بھارتی ریئلٹی شو ”بگ باس“ اپنے 20ویں سیزن کےساتھ واپسی کےلئے تیار”

ممبئی (کلچرل ڈیسک)بھارت کا مقبول ریئلٹی شو بگ باس اپنے20ویں سیزن کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہے، جبکہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔شو کے منتظمین کے مطابق بگ…

 فلم” اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس“ کا ٹریلر ریلیز سے پہلے آن لائن لیک

نیویارک (کلچرل ڈیسک)مقبول اینیمیٹڈ فلمی فرنچائز کی تیسری فلم اسپائیڈر مین: بیونڈ دی اسپائیڈر ورس اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب اس کا ٹریلر باضابطہ اجرا سے قبل ہی سوشل میڈیا پر سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم…

بھارتی خیالی دنیا میں جی رہے ہیں، نامور بھارتی تجزیہ کار نے پاکستان کیخلاف ڈاکیومنٹری پر ہم وطنوں کو آئینہ دکھا دیا

 نئی دہلی (ویب ڈیسک)نامور بھارتی دفاعی تجزیہ کار اور سابق بھارتی فوجی پراوین سواہنی نے آپریشن سندور کے حوالے سے بنائی گئی بھارتی دستاویزی فلم کی حقیقت آشکار کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت نے حال ہی میں مئی 2025 میں ہونے…