Category World

طالبان رجیم کے 5 سالہ قبضے کے دوران انسانی حقوق کی پامالیوں پر عالمی تشویش برقرار، فرانس

پیرس /کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)طالبان رجیم کے5سالہ قبضے کے دوران افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر عالمی برادری کی تشویش برقرار ہے۔انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، خواتین پر سخت پابندیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے باعث افغان طالبان رجیم…

پاکستان کمزور ٹیم ہے، انگلینڈ کو 0-3 سے جیتنا چاہیے، اسٹورٹ براڈ پاکستان ٹیم میں بابر اعظم اور محمد عباس جیسے کھلاڑی ضرور ہیں مگر وہ ایک کمزور ٹیم ہے، سابق فاسٹ باﺅلر کا انٹرویو

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے پاکستان کو کمزور ٹیم قرار دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران اسٹورٹ براڈ نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں بابر اعظم اور محمد عباس جیسے کھلاڑی ہیں لیکن وہ ایک کمزور…

 رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی،ساڑھے 7کروڑ کے زیورات پہننے کا انکشاف، عالمی میڈیا کی رپورٹ

کاسکائس(سپورٹس ڈیسک) پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں تاہم شادی کی اس نجی تقریب میں جارجینا روڈریگز نے کروڑوں ڈالر مالیت کے قیمتی ہیرے پہن کر سب کی توجہ اپنی جانب…

رونالڈو کی شادی کسی پرتعیش ہوٹل کی بجائے گھر کے ہی لیونگ روم میں ہونے کا انکشاف سادہ تقریب میں دونوں کے بچوں اور خاندان کے اہم افراد کی شرکت

بیونس آئرس (سپورٹس ڈیسک)دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانورونالڈو کی شادی کسی پرتعیش ہوٹل کی بجائے گھر کے ہی لیونگ روم میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شادی کی سادہ تقریب میں دونوں کے بچوں اور خاندان کے اہم افراد نے…

آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی  پاکستان نے 37.3 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا

مسیساگا(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں جاری ایونٹ میں پہلے بیٹنگ کی…

ہارورڈ یونیورسٹی مقدمات کے تصفیے کیلئے 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ادا کرے گی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)ہارورڈ یونیورسٹی انسانی اعضا کی چوری سے متعلق مقدمات کے تصفیے کے لیے 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ادا کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غفلت برتنے پر متعدد خاندانوں نے ہارورڈ کے خلاف مقدمات دائر کر رکھے…

ایک بار پھر فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، باقر قالیباف آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک بحری ناکہ بندی ختم نہیں ہوتی،اسپیکر پارلیمنٹ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پھر فوجی ایکشن کے ذریعے سفارتکاری کی تکمیل کی جائے اور وعدوں کی خلاف ورزی کا عملی ردعمل دیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…

ٹرمپ نیٹالی کےساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس سینیٹر جان کا بیان کو جنسی امتیاز اور بدگمانی پیدا کرنےکی کوشش ہے،وائٹ ہاﺅس حکام

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)ڈیموکریٹک سینیٹر جان اوس آف نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنا کام کرنا نہیں چاہتے وہ وائٹ ہاوس میں بال روم بنانا چاہتے ہیں اور اپنی معاون نیٹالی ہارپ کے ساتھ اڑتے محل میں سفر کرنا چاہتے…

ایران نے امارات پر میزائل داغنے کا بیان مسترد کردیامتحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں،ترجمان وزارت خارجہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا…

اسرائیل کا شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ملٹری ایئربیس پر حملہ حملے سے علاقائی سیکیورٹی اور استحکام کو خطرات لاحق ہوگئے،شام کی اسرائیلی حملے کی مذمت

دمشق/تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل نے شام کے شہر ادلب میں ابو الظہور ملٹری ایئربیس پرفضائی حملہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمامن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اور شام نے اس بات پر اتفاق کیا تھا…