Category World

متحدہ عرب امارات نے ایران سے تجارت روک دی فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے،اماراتی وزارت خارجہ

ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دئیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ ایران سے…

ٹرمپ کا کم جونگ ان سے جلد از جلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زورٹرمپ نے نجی طور پر کم جونگ ان کے ساتھ براہِ راست ملاقات کا انتظام کرنے پر بات کی ،امریکی اخبار

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے جلدازجلد ملاقات کے انتظام کیلئے معاونین پر زور دیا ہے۔امریکی اخبارنے امریکی حکام کے حوالے سے یہ رپورٹ دی…

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھما دی ،امریکی ٹی وی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا کے حوالے کی ۔ساتھ ہی باقر…

غزہ کی صرف تین فیصد زرعی زمین قابلِ رسائی اور نقصان سے محفوظ ہے،اقوامِ متحدہ گرین ہاﺅس کی دستیابی میں بھی کمی آئی ہے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او)نے سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صرف تین فیصد زرعی زمین قابلِ رسائی اور نقصان سے محفوظ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے…

سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی ،اداکار

ممبئی (کلچرل ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول نے اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے پردہ اٹھا دیا۔سنی دیول نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مالی مشکلات پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فلم غدر 2 کی کامیابی…

 چینی فلم’ نے’اسپائیڈر مین“اور”اوڈیسی“کو پیچھے چھوڑ دیانیو لائی نامی یہ فلم ایک بچھڑے اور ایک پرندے کی کہانی ہے

بیجنگ (کلچرل ڈیسک)چین میں ایک ایسی اینیمیٹڈ فلم نے باکس آفس پر ہلچل مچا دی ہے جسے لوگ ہر لحاظ سے بے حد خراب قرار دے رہے ہیں، لیکن اسی خرابی کی وجہ سے یہ فلم اب اسپائیڈر مین جیسی…

آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرنفلم ”آوارہ پن 2“ میں عمران ہاشمی، دیشا پٹانی اور شبانہ اعظمی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں

ممبئی (کلچرل ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن نے انکشاف کیا ہے کہ آوارہ پن فلاپ ہوئی تو نامزدگیوں کے باوجود ایوارڈ شوز میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار موہت سوری کی 2007 میں ریلیز…

شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیافوری اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے سانپ کو بحفاظت پکڑ لیا

ممبئی (کلچرل ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے لگژری بنگلے منت میں سانپ نکل آیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش…

ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف دوا کو کوئی جادوئی حل نہیں،اداکارہ

نیویارک(کلچرل ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وزن کم کرنے کیلئے ایک خاص دوا جی ایل پی۔ون استعمال کر رہی ہیں۔معروف ڈرامے دِس اِز اس کی اداکارہ نے بتایا کہ ابتدا میں وہ وزن کم…

پاکستان بہت یاد آتاہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جاﺅں، شبنم فلم اسٹار شبنم کی 160 فلموں میں 152 اردو، 14 بنگالی اور 4 پنجابی فلمیں شامل ہیں

ڈھاکہ (کلچرل ڈیسک)فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سدا بہار اداکارہ شبنم نے کہا ہےکہ انہیں پاکستان سے بہت پیار ملا۔پاکستان کی فلم انڈسٹری پر دہائیوں راج کرنے والی اداکارہ شبنم نے اپنی 80ویں سالگرہ منائی اور بتایا کہ جنم…