Category World

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زیورخ(سپورٹس ڈیسک) فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہوں نے گزشتہ ماہ فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو کے ایک متنازع منصوبے پر کھل کر…

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی شرکت مشروط ہوگئی ،ایک ماہ میں دوسری بار یہ واقعہ پیش آیا ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں شرکت میڈیکل ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہوگئی۔بابر اعظم کو پریکٹس میچ کے دوران انگلی پر گیند لگی تھی…

بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلی

گال (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیک ویدرالڈ کو ڈراپ کرتے ہوئے میٹ رینشا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھاری شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم میں یہ…

بھاری جرمانہ،ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق سڈنی کی عدالت نے جارح مزاج سابق آسٹریلوی اوپنر کو 1500 آسٹریلوی ڈالر کا جرمانہ کیا…

فرانسیسی فٹبالر سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے بال بال بچ گئے، آئی سی یو میں داخل

روم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے معروف فٹبال کلب کیاگلیاری کے فرانسیسی کھلاڑی یائل ٹریپی کو سوئمنگ پول میں پیش آنے والے حادثے کے بعد انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔کلب نے تصدیق کی ہے کہ 20 سالہ…

گال ٹیسٹ، دنیش چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران خطرناک انجری، اسپتال منتقل

گال (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے تجربہ کار بلے باز دنیش چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران خطرناک انجری کا شکار ہوگئے۔بھارت کے خلاف گال ٹیسٹ کے چوتھے روز چندیمل کو فیلڈنگ کے دوران کندھے اور گردن پر چوٹ لگنے کے بعد…

پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے لیکن ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود ، انٹرویو

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق آل را ¶نڈر اظہر محمود نے بابر اعظم کے دفاع میں کھل کر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹرز اور کرکٹ تجزیہ کاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک انٹرویومیں اظہر محمود نے کہا کہ پاکستان کے…

چین، پاکستان تعلیمی تعاون مزید مستحکم، سسٹر اسکول معاہدے پر دستخط

ووشی (ویب ڈیسک)چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر جیانگ یِن میں قائم جیانگ یِن تیانہوا آرٹ اسکول اور اسلام آباد کے چائنا پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان حال ہی میں سسٹر اسکول معاہدے پر باضابطہ دستخط ہو…

امریکا، ایران میں اب زیادہ سنجیدہ گفتگو جاری ہے، جیرڈ کشنر دونوں فریق ابھی تک کسی سمجھوتے یا اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچ سکے،انٹرویو

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مندوب جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایرانی حکومت کے مختلف حلقوں کے درمیان پہلے سے زیادہ سنجیدہ گفتگو ہورہی ہے۔مشرقِ وسطی کے دورے پر جیرڈ کشنر نے امریکی…

ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن/تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی معاہدہ تو کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جسے میں ضروری سمجھتا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا وہاں…