Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مندوب جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایرانی حکومت کے مختلف حلقوں کے درمیان پہلے سے زیادہ سنجیدہ گفتگو ہورہی ہے۔مشرقِ وسطی کے دورے پر جیرڈ کشنر نے امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں فریق ابھی تک کسی سمجھوتے یا اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچ سکے۔