Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

ریک جویک(انٹر نیشنل ڈیسک)آئس لینڈ میں ووٹروں نے یورپی یونین میں شمولیت کی بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم میں اپنے ووٹ ڈالے ہیں۔ یہ ووٹنگ شمالی اوقیانوس میں سکیورٹی کے بارے میں بڑھتے ہوئے…

ہانگ کانگ (کامرس ڈیس)پاکستان اورہانگ کانگ کے درمیان ڈیجیٹل فنانس اورٹیکنالوجی تعاون بڑھانے کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کی ہانگ کانگ میں اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں ہوئیں۔ پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری…

ہانگ کانگ (کامرس ڈیسک)وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال…

آسٹریلیا(انٹرنیشنل ڈیسک )آسٹریلیا نے پاکستان میں موجود غیر یقینی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے پاکستان کے سفر کی ضرورت پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا۔پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر…

اوٹاوا(انٹر نیشنل ڈیسک)کینیڈا سے تجارتی جنگ چھیڑنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نام دیدیا، اس سلسلے میں انہوں نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیے۔خلیج میکسیکو کا حوالہ دیتے ہوئے صدر ٹرمپ…

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ(آئی سی ای)نے گرفتاریوں، زیر حراست افراد کی منتقلی اور ہجوم پر قابو پانے کے دوران استعمال کے لیے بجلی کے جھٹکے دینے کی صلاحیت رکھنے والے 6 ہزار جوڑے خصوصی دستانوں کی…

ریاض (انٹر نیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کا منظر وائرل ہوگیا۔ اندھیرے میں طاقتور بجلی کڑکنے سے مکہ ٹاور میلوں دور سے واضح دکھائی دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش…

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، فہرست تیار کی جارہی ہے۔محسن رضائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط میں خطے میں جنگ…

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ ہوا ہے جس میں ہیکرز نے تقریبا 87 لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری کرلیا اور اس کے بدلے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر،اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز…
ٹوکیو (انٹر نیشنل ڈیسک)جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ٹوکیو کے ہانیدہ ائیرپورٹ کی پرواز نے کوالالمپور لینڈ کیا۔ٹرمینل 2 پر کھڑے طیارے کی دیکھ بھال کے دوران…