Category World

 ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر امریکی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ ان کی انتظامیہ ایران سے روابط…

 بشار الاسد کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی، روسمیں الاسد کا استقبال سیاسی اعتبار سے متاثر ہو کر نہیں کیا،ترجمان وزارت خارجہ

ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روسی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ شام کے سابق صدر بشار الاسد اور ان کے اہل خانہ کو روس میں پناہ دینے کا فیصلہ محض انسانی بنیادوں پر کیا گیا تھا اور اس فیصلے کے پیچھے…

مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان دوبارہ احتجاج پرمجبور

نئی دہلی(کشمیر ڈیسک)بھارت میں مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی مسلسل ہٹ دھرمی اوردھوکہ دہی کے باعث بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھراحتجاج کرنے پرمجبور ہو رہے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت…

سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں بھارتی پولیس کے ہیڈکوارٹر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے پیر باغ میں واقع عمارت کی چوتھی منزل سے آگ…

آسٹریلیا کے مچل اسٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئےبھارت کے جسپریت بمرا سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، آسٹریلیا کے مچل اسٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے۔مچل اسٹارک نے بھارت کے جسپریت بمرا سے پہلی پوزیشن چھین لی، انہوں نے بنگلادیش…

لارڈز ٹیسٹ سے پہلے انگلش بلے بازوں کی بائیں ہاتھ کے اسپنرز پر خاص پریکٹس

لندن (سپورٹس ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ سے پہلے انگلش بلے بازوں نے بائیں ہاتھ کے اسپنرز پر خاص پریکٹس کی تاکہ وہ پاکستان کے بائیں بازو والے باؤلرز کا مقابلہ کر سکیں۔پاکستان کی طرف سے ہیڈنگلے لیڈز پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ…

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے،بابر اعظم یہ درست ہے کہ اچھی پارٹنرشپ کے بعد اچانک وکٹیں گر جاتی ہیں،گفتگو

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کے لیے جو بہتر ہوگا وہی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے…

انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار فیصلہ

روم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی آئندہ مدت کے لیے دوبارہ انتخاب کی حمایت سے دستبرداری اختیار کرلی جس کے بعد انفینٹینو پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ مزید بڑھ گیا۔اطالوی…

پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گیی چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں 26 سے 30 اگست تک ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی ماسٹر سائیکلسٹ رابعہ غریب جاپان میں ہونے والی یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں…

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2 ستمبر سے شروع ہوگا، جہاں قومی جونیئر ٹیم ارنڈیل…