Category World

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد[ویب ڈیسک]راولپنڈی/اسلام آباد جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث نالہ لئی اور دیگر ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے، جس کے…

وزیر دفاع سے اختلافات امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک]امریکی فوج کے سیکریٹری ڈین ڈرسکول نے عہدہ سنبھالنے کے تقریباً 18 ماہ بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق ان کی رخصتی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے ساتھ کئی ماہ سے جاری اختلافات…

ایران جنگ کے باعث پاکستان سے امریکا برآمدات کے شپنگ چارجز میں 200 فیصد اضافہ، اسماعیل ستار

کراچی(ویب ڈیسک) ایران جنگ کے باعث عالمی شپنگ روٹس، جنگی خطرات کی انشورنس اور ایندھن کے اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستانی برآمدکنندگان کے لیے امریکا کی مارکیٹوں تک رسائی شدید متاثر ہورہی ہے بعض روٹس پر شپنگ اخراجات میں…

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ارجنٹائن (ویب ڈیسک)اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میسی نے ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے لیے کل 207 میچز کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہا ہے۔اپنے شاندار کیریئر کے دوران انہوں نے…

پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی تشویش کا باعث ہے، محمد عباس 

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 وکٹیں حاصل کیں تاہم ان کی بہترین بولنگ بھی پاکستان کو سیریز میں شکست سے نہ بچا سکی۔لارڈز میں محمد عباس…

دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی،بابر اعظم

لندن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل…

امام الحق کی انجری پر بورڈ نے اعلیٰ سطح تحقیقات کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ

لندن (ویب ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اوپنر امام الحق کو لندن پہلی دستیاب فلائٹ سے پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ان کی پنڈلی کی انجری کی اعلیٰ سطح تحقیقات بھی…

 سرفراز احمد کا مستقبل خطرے میں

لندن (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سفر رکنے کا نام نہیں لے رہا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کوچ تبدیل ہونے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن…

لارڈز ٹیسٹ شکست، ہنگامی بنیادوں پر رضوان، امام کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

لندن (ویب ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز کی شکست اور تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز میں شکست کے بعد لندن میں پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی ہنگامی بنیادوں پر میٹنگ منعقد ہوئی جس کے بعد پاکستان…

لارڈز ٹیسٹ عبرتناک شکست،پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب صائم ایوب اور عرفات منہاس فوری طلب، دیگر کھلاڑی ویزے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ کیے جائیں گے

لندن(ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی پر پی سی بی حکام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا جس کے بعد ٹیم میں ہنگامی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 6 کرکٹرز کو پاکستان سے…