Category World

لارڈز ٹیسٹ سے پہلے انگلش بلے بازوں کی بائیں ہاتھ کے اسپنرز پر خاص پریکٹس

لندن (سپورٹس ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ سے پہلے انگلش بلے بازوں نے بائیں ہاتھ کے اسپنرز پر خاص پریکٹس کی تاکہ وہ پاکستان کے بائیں بازو والے باؤلرز کا مقابلہ کر سکیں۔پاکستان کی طرف سے ہیڈنگلے لیڈز پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ…

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے،بابر اعظم یہ درست ہے کہ اچھی پارٹنرشپ کے بعد اچانک وکٹیں گر جاتی ہیں،گفتگو

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کے لیے جو بہتر ہوگا وہی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے گا۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے…

انفینٹینو کی مشکل میں اضافہ، اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز حمایت سے دستبردار فیصلہ

روم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی اور رومانیہ کی فٹبال فیڈریشنز نے فیفا کے صدر جانی انفینٹینو کی آئندہ مدت کے لیے دوبارہ انتخاب کی حمایت سے دستبرداری اختیار کرلی جس کے بعد انفینٹینو پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ مزید بڑھ گیا۔اطالوی…

پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گیی چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں 26 سے 30 اگست تک ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی ماسٹر سائیکلسٹ رابعہ غریب جاپان میں ہونے والی یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں…

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ انگلینڈ 2 ستمبر سے شروع ہوگا، جہاں قومی جونیئر ٹیم ارنڈیل…

پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں،بیان

ریاض(انٹر نیشنل ڈیسک)اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے میں سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی…

امریکی پابندیاں ریاستی اور معاشی دہشتگردی ہیں، عباس عراقچی دیگرممالک امریکی پابندیوں کو تسلیم نہ کریں اور نہ ہی ان کا نفاذ کریں

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی اور معاشی دہشتگردی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس حوالے سے اقوام متحدہ…

شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے فعال ارکان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے،رپورٹ

لندن(انٹر نیشنل ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سال بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ نجی طیارے میں برطانیہ پہنچے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری اور میگھن شاہی خاندان…

صدر عالمی فوجداری عدالت کا عہدہ چھوڑنے سے انکار ماضی میں پابندیوں کا سامنا کرنے والے جج بھی اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹے، ردعمل

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی پابندیوں کے بعد عالمی فوجداری عدالت(آئی سی سی)کی صدر ٹوموکو اکانے نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹوموکو اکانے نے واضح کیا کہ آئی سی سی کو کبھی بند نہیں ہونا…

ٹرمپ کا امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان یہاں شرعی قانون کہیں کہیں موجود ہے، جہاں یہ نظر آئے گا ختم کیا جائے گا

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں شرعی قانون کو ممنوع کرنے کی…