Category World

جرمنی کی جانب سے روس پر لپزگ ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کے الزام کے بعد یورپی یونین اور نیٹو کا ماسکو پر دباؤ بڑھانے کا عزم

جرمنی[انٹرنیشنل ڈیسک]نیٹو اور یورپی کمیشن کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ روس کا رویہ تیزی سے زیادہ لاپرواہ ہوتا جا رہا ہے اور انھوں نے اس ’نئی صورتحال‘ کا جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔یورپی کمیشن کی…

حالیہ امریکی حملوں میں 18 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے: ایرانی وزیرِ صحت کا دعویٰ

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کے وزیرِ صحت محمد رضا ظفرقندی نے ایک اعلان میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ ’پیر اور منگل کی درمیانی شب مختلف صوبوں میں ہونے والے امریکی حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 108 زخمی ہوئے ہیں۔یہ…

برطانوی شاہ چارلس اور محسن نقوی کی ملاقات، کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی پر گفتگو

 لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی بادشاہ چارلس کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی…

پاک چین دوستی فیسٹیول ٹریڈ ایکسپو 12 اور 13 دسمبر کو لاہور میں منعقد ہوگی

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لاہور اور حکومت پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے تعاون سے پاک چین دوستی  فیسٹیول 2026 ٹریڈ ایکسپو 12 اور 13…

ایران نے امریکی حملے کے بعد جوابی کارروائی کا اغاز کر دیا: ایرانی خبر رساں ادارے کا دعویٰ

ایران [انٹرنیشنل ڈیسک]ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’فارس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے قریب سمجھے جانے والے خبر رساں ادارے کے…

اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو ’سخت‘ جواب دیں گے: صدر ٹرمپ کا انتباہ

امریکہ [انٹرنیشنل ڈیسک ]امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو اس بار امریکہ کا ردِعمل ’سخت اور وسیع‘ ہو گا۔اس سے پہلے امریکی سینٹرل کمانڈ نے بتایا تھا کہ امریکہ نے پاسدارانِ…

ایس سی او اجلاس،اسحاق ڈار کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

 بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ایس سی او کے سیکریٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت مختلف ممالک…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے جرمن پارلیمنٹ کے رکن کی ملاقات،پاک۔جرمنی پارلیمانی تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ سے جرمن پارلیمنٹ (جرمن بنڈس ٹاگ) کے رکن کرسٹوف شمڈ نے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاو ¿س اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور جرمنی کے درمیان…

اسحاق ڈار کی روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات ،دوطرفہ قریبی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار 

 بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس کے موقع پر روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات کی۔ منگل کو دفتر…

اسحاق ڈار کی ترکیہ کی قومی انٹیلی جنس تنظیم کے ڈائریکٹر سے ملاقات،علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 بشکیک (انٹرنیشنل ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ کی قومی انٹیلی جنس تنظیم (ایم آئی ٹی)کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن سے…