Category World

اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، برطانوی میری ٹائم ایجنسی

لندن(این این آئی)یو اے ای اور عمان کے قریب اتوار کی شب دو جہازوں پر پروجیکٹائل حملے ہوئے، پروجیکٹائل حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا کہنا تھا کہ اماراتی ساحل کے قریب پروجیکٹائل حملے سے…

امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کی کئی مصنوعات پر 50فیصد ٹیرف لگا دیا

اوٹاوا/واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی کئی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف لگا دیا۔امریکی اخبار کے مطابق صدرٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ٹیرف کا نفاذ اگلے 30 روز میں…

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20افراد جاں بحق

کابل(این این آئی)افغانستان کے شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں20 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ سیلابی ریلوں میں بہنے سے 100 افراد لاپتا ہیں۔حکام کے مطابق افغانستان کے صوبہ نورستان…

حوثیوں کی جہازوں پر حملوں کی دھمکی کا طاقت سے جواب دیں گے، سعودی فوجی اتحاد کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی سعودیہ…

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے چیئرمین منتخب

واشنگٹن (این این آئی)پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کرلیا گیا…

امریکی دوہری شہریت رکھنے والوں کےلئے اہم سفری ہدایت

نیویارک (این این آئی) یوایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی نے امریکی دوہری شہریت رکھنے والے شہریوں کیلئے اہم سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام امریکی شہری خواہ وہ کسی دوسرے ملک کی…

وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی آمد اور ان کی محفوظ نقل و حرکت کے پیشِ نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی سیکیورٹی اور متبادل ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔

اسلام آباد ، ویب ڈیسک ،وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی آمد اور ان کی محفوظ نقل و حرکت کے پیشِ نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی سیکیورٹی اور متبادل ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔1۔ سری نگرہائی وے…

یوکرین کے ساحل کے قریب کارگو جہاز پر روسی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

یوکرین،ویب ڈیسک،یوکرین کے شہر اوڈیسا کے ساحل کے قریب ایک کارگو جہاز پر روسی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔یوکرینی فضائیہ کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک گنی بساؤ کا پرچم بردار یہ جہاز اتوار…

امریکہ کا ایران پر مزید حملے کرنے کا دعوی بندر عباس اور خلیج فارس کے ساحلی قصبے سرک میں دھماکوں کی آوازیں

امریکہ ویب ڈیسک امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹکام نے ایران پر مزید حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹکام نے کہا کہ ایران پر ’حملوں کے ایک اور مرحلے‘ میں ایرانی…

اس ماہ ایرانی حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے: پینٹاگون

امریکہ ویب ڈیسک ،امریکی وزارتِ دفاع کے مرکز، پینٹاگون کے مطابق اس ماہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اڈوں پر ایران کے متعدد فضائی حملوں میں تقریباً 100 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔یہ بات پینٹاگون کے مرکزی ترجمان سین پارنیل…