Category World

چینی وزیر خارجہ کی ملائیشیا،آسٹریلیا وکینیڈا کے ہم منصبوں اور آسیان کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے منیلا میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن، آسیان کے سیکرٹری جنرل کاو ¿ کم ہورن، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے الگ…

اسحاق ڈار کی منیلا میں بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا

منیلا(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں 33 ویں آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…

اسحاق ڈار کا فلپائن میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،وزیٹرز بک میں تاثرات قلم بند کیے

منیلا(این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں سینٹرل اینڈ ویسٹ ایشیا ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر جنرل لیہ…

سعودی وزارت تجارت کا ڈسکاونٹ سیزن کا اعلان،یہ یکم اگست سے شروع ہو گا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ تجارت نے ڈسکاﺅنٹ سیزن 2026 شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو یکم اگست سے 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ وزارتِ تجارت کے حوالے سے بتایا کہ تجارتی اشیا کو رعایتی نرخوں…

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی سے شہری اور بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہورہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، غزہ اور لبنان میں جاری تشدد کے باعث شہری ہلاکتوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

اقوام متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہارِ تشویش،سفارتکاری پر زور

اقوام متحدہ(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری اور بڑھتی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر لڑائی روکنے اور سفارتی کوششیں تیز کرنے پر…

آسٹریلیا، گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، چار بحفاظت نکلنے میں کامیاب

 برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کے دارالحکومت برسبین کے جنوبی علاقے کنگسٹن کے رہائشی مکان میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، تاہم چار بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس…

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی: ’آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملے کی صورت میں پل یا بجلی گھر کو نشانہ بنائیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں کسی بھی بحری جہاز کو نشانہ بناتا ہے تو امریکہ اس کے جواب میں ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔ صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر…