Category World

ہمارا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک بار پھر واضح کیا کہ جنگ کا بنیادی مقصد ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہ دینا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کوایران کی…

ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر درستگی سے حملے کیے، روسی میڈیا

تہران(این این آئی)ایران نے امریکی میزائل دفاعی نظام کا توڑ نکال کر اہداف پر تاک تاک کر نئے حملے کیے ۔روسی میڈیا کے مطابق ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو…

خلیجی اور یورپی اتحاد کا ایران کو سخت پیغام، آبنائے ہرمز پر دعوے نامنظور

برسلز(این این آئی)خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی)اور یورپی یونین کے مشترکہ بیان میں آبنائے ہرمز پر کسی بھی ملک کی خودمختاری یا کنٹرول کے دعوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…

ورلڈ کپ فائنل دیکھنا آسان نہیں، ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات نے شائقین کو حیران کر دیا

امریکہ ویب ڈیسک ، فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج رات امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم (نیویارک/نیوجرسی اسٹیڈیم) میں کھیلا جائے گا، جہاں 82,500 سے زائد شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔فائنل کے موقع پر…

آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے تجویز کردہ جنوبی راستہ ایران کو ’کسی صورت‘ قبول نہیں: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ

ایران ویب ڈیسک ، ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ تہران آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے تجویز کیے گئے جنوبی راستے کو ’کسی بھی صورت‘ قبول نہیں کرے گا…

اردن میں دو فوجیوں کی ہلاکت ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرے گی: امریکی وزیر دفاع

امریکہ ویب ڈیسک ،امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے اردن میں ایک فوجی اڈے پر ایرانی حملے کے دوران دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قربانی امریکہ کے عزم کو مزید مضبوط…

میسی اور یمال کی پہلی ملاقات: گود میں کھیلنے سے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے تک کی کہانی

فٹ بال کی دنیا میں یہ اس وقت کی سب سے زیادہ وائرل اور دلچسپ خبر ہے کیونکہ یہ دونوں اسٹارز 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے مدمقابل آنے والے ہیں یہ کہانی دسمبر 2007…

نیشنل بینک بارے آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ پر ایکشن لیا جائے:ظفر صادق

کوئٹہ( پ ر)نیشنل بینک آف پاکستان پنشنرزایکشن کمیٹی (پاکستان اینڈاوورسیز)کے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر صادق نے وفاقی وزارت خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل بینک کے بارے میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ…

ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

ایران ویب ڈیسک ،قوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط میں ہرمزگان کے جنوبی صوبے میں پلوں، ریلوے سٹیشنوں اور رہائشی علاقوں…

اگر امریکی حملے جاری رہے تو جنگ مزید ’جارحانہ‘ اور ’تباہ کُن‘ مرحلے میں داخل ہو جائے گی: محسن رضائی

ایران کے رہبرِ اعلیٰ کے فوجی مشیر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ’امریکہ کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد اب ’جنگ بھی اور مذاکرات بھی دونوں کی ہی پالیسی نہیں چلے گی۔‘…