Category World

ریپ، انسانی اسمگلنگ اور دیگر سنگین الزامات پر برطانیہ نے امریکا سے ٹیٹ برادران کی حوالگی کی درخواست کر دی

 جب عدالت کے سامنے تمام حقائق پیش کیے جائیں گے تو اینڈریو اور ٹرسٹن ٹیٹ بری ہو جائینگے،وکیل ٹیٹ برادرانفلوریڈا (این این آئی)سوشل میڈیا پر متنازع شخصیت اور انفلوئنسر اینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی ٹرسٹن ٹیٹ کو امریکی ریاست…

 فلم” دی انڈیا اسٹوری“ کا ٹریلر جاری،فلم 24جولائی کو ریلیز ہو گی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے اور کاجل اگروال کی فلم دی انڈیا اسٹوری کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دی انڈیا اسٹوری: سلو پوائزن ان پروگریس کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس…

مسلسل نویں رات امریکہ کے ایران پر حملے تبریز، چابہار اور بوشہر سمیت مختلف علاقوں سے دھماکوں کی اطلاعات

ایران ویب ڈیسک ،پیر کی صبح امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) کی جانب سے مسلسل نویں روز ایران پر حملوں کے دعوے کے ساتھ ہی ایران کے مختلف علاقوں بشمول تبریز، صوبہ ہرمزگان کا شہر سیریک، چابہار اور بوشہر…

گذشتہ رات ایران پر کیے جانے والے حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ ویب ڈیسک ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات ایران پر کیے جانے والے حملے ہمارے تین فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ تھے۔فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد واشنگٹن ڈی سی روانگی سے قبل میڈیا سے…

سپین ارجنٹینا کو فائنل میں شکست دے کر دوسری بار فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا.

امریکہ ویب ڈیسک ،فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں سپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔نیویارک نیو جرسی سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں کھیل کے…

کینیڈا کی وزیر خارجہ پیر کو سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد ویب ڈیسک کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند اپنے پہلے سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انیتا آنند کو دورے کی دعوت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دی تھی۔ عہدہ…

لبنانی صدر جوزف عون کی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات

امریکہ ویب ڈیسک لبنانی صدر جوزف عون نے اتوار (19 جولائی 2026) کو واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کی ہے۔یہ سنہ 2009 کے بعد کسی لبنانی صدر کا پہلا امریکی دورہ ہے۔ اس…

ڈارخوین میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھر پر مبینہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی

ایران ،ویب ڈیسک ،بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران کے علاقے ڈارخوین میں زیرِ تعمیر مجوزہ جوہری بجلی گھر کی تعمیراتی سائٹ پر رات گئے ہونے والے مبینہ حملے کی رپورٹس کا جائزہ لینا شروع…

امارات کا کشیدگی فوری ختم کرنے، مذاکرات کی جانب واپس لوٹنے کا مطالبہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بیان میں ہے کہ کشیدگی فوری ختم کر کے مذاکرات کی جانب بڑھا جائے۔خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…