Category Sports

کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرنچائزز فروخت کرنے کا فیصلہ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں 2027-28 کے سیزن سے نجی سرمایہ کاری متعارف کرائی جائے گی جس کا آغاز میلبرن رینیگیڈز کی فرنچائز سے ہوگا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق…

نشرہ سندھو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کیلئے نیا ریکارڈ قائم کردیا، رپورٹ

دبئی (سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑی نشرہ سندھو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کیلئے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں انڈونیشیا کے خلاف میچ میں نشرہ سندھو نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے…

حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین پر تنقید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی معنی خیز انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سامعہ خان نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین…

پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں،جیسن گلیسپی پی سی بی کے ذمے میرے اب بھی ہزاروں ڈالرز واجب الادا ہیں

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کے معاملات پر پھٹ اور کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید کو دیتے ہوئے کہاہے کہ پی سی بی کے ذمے…

بھارتی کرکٹر اور اداکارہ کا محبت کا منفرد اظہار، ایک دوسرے کی لکھائی میں ٹیٹو بنوا لیے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ و ماڈل سمرین کور نے اپنے رشتے کو مزید خاص بناتے ہوئے ایک دوسرے کی لکھائی میں ٹیٹو بنوالیے۔دونوں نے روایتی طور پر اپنے اپنے نام کے ابتدائی حروف  کو ایک دوسرے…

پاکستان ویمنز ٹیم نے 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا

 ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے اہم سنگِ میل بن گیا، قومی ٹیم نے اپنا 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان ویمنز…

پی پی ایف پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ 11 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن اور ایشیا پیڈل فیڈریشن کی زیر سرپرستی، اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن اور پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے پی پی ایف پیڈل رینکنگ کپ…

یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج اکیڈمی بہاولپور اور شاہین اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز کی فٹ بال سیریز (آج)سے شروع ہوگی

ڈیرہ غازی خان(سپورٹس ڈیسک)یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج فٹ بال اکیڈمی بہاولپور اور شاہین فٹ بال اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز فٹ بال سیریز (آج) پیر شاہین فٹ بال اکیڈمی فٹ بال گرانڈ، ڈیرہ غازی خان…

10ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے ڈراز کا اعلان، گیمز 11 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 10ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، گیمز 11 ستمبر سے 29 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی اور ڈراز کمیٹی…

یوم دفاع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد شہدا کی یادوں کو تازہ کرتا ہے،میجر جنرل محمد اکرم ساہی ملک

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیا اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور چیئرمین ساؤتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ یوم دفاع پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد شہدا کی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔ ملک پاکستان اور…