Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 10ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے، گیمز 11 ستمبر سے 29 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی اور ڈراز کمیٹی کا گزشتہ روز منی سپورٹس کمپلیکس ناظم آباد کراچی میں منعقد ہوا جس کی صدارت مقبول آرائیں نے کی۔ اجلاس میں ٹورنامنٹ کے اہم اسٹیک ہولڈرز، سپورٹس کوارڈینیٹر، ہیڈ کوچز،تعلیمی اداروں کے سپورٹس ٹیچر اور ٹیم منیجر نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں بنیادی توجہ تمام گیمز کے طے شدہ ڈسپلن اور قوانین کے عمل کا انعقاد، فکسچر کا قیام، گروپ بندی کی تقسیم اور آپریشنل ضابطوں کو منصفانہ کھیل اور اور اسٹوڈنٹس کے با ضابطہ قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈراز بنائے گئے۔