Category Sports

 یوم دفاع،ہاکی فیڈریشن کی ملک بھر کی تمام ملحقہ یونٹس، صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز اور کلبز کو نمائش ہاکی میچز منعقد کرنے کی ہدایات

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی پروقار مناسبت سے ملک بھر کی تمام ملحقہ یونٹس، صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز اور کلبز کو نمائش ہاکی میچز منعقد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔…

ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026 کیلئے جو قومی اسکواڈ تھا وہی اسکواڈ کوریاکیلئے روانہ

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026 کیلئے جو قومی اسکواڈ تھا وہی اسکواڈ کوریاکیلئے روانہ،بعد ازاں یہی اسکواڈ ایشین گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرے گا اس حوالے سے سیلیکشن کمیٹی نے کسی قسم کی تبدیلی…

لارڈز کی سنچری نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بدل دیا

 نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں غور کیا جائے گا جہاں بھارت کے 2027 کے…

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ نے برائیڈن کارس اور میتھیو فشر کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا جبکہ نوجوان انگلش کھلاڑی سونی بیکر کو ٹیم میں…

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا مبہم اور طنزیہ کمنٹ وائرل ہوگیا۔اسامہ میر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان…

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی بھارت کو مل گئی ویمنز چیمپئنز ٹرافی میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی سری لنکا سے لے کر بھارت کو دے دی گئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایونٹ کے میزبان ملک کا باضابطہ اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ویمنز…

ویمنز چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے سری لنکا سے میزبانی واپس لے لی مردوں کی چیمپئنز ٹرافی کے برعکس خواتین کا ایونٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے آئندہ سال ہونے والی پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سری لنکا سے واپس لے کر بھارت کو دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کو چھ ٹیموں پر مشتمل اس تاریخی…

انجری کا ڈرامہ کیا یا حقیقت تھی، امام الحق کو وضاحت دینی ہوگی، عاقب جاوید

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں اوپنر امام الحق کے دونوں اننگز میں بیٹنگ نہ کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ انجری کا ڈرامہ کیا یا…

اصل بادشاہ سے مل کر بہت اچھا لگا،بابر اعظم کی کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد گفتگو

لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کے بعد اسٹار کرکٹر بابر اعظم نے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا۔کنگ چارلس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کلیرنس ہاس میں استقبال کیا…