Category Sports

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی شریک تھے

 لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات کے دوران انہیں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے دستخط والا خصوصی بیٹ تحفے میں پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاس میں…

قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 24 فیصد سے 73 فیصد پر چلا گیا، چیئرمین پی سی بی

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم پر بے جا تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ قومی ٹیم کی جیت کا تناسب 24 فیصد سے 73 فیصد پر چلا گیا۔ایک انٹرویو کے…

 سرفراز احمد کو کوچ بنایا گیا تو میں اس کے خلاف تھا،ہٹانے کا طریقہ بھی غلط ہے،محمد وسیم انٹرویو

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کوچ بنایا گیا تو میں اس کے خلاف تھا، اب جس طرح سے ہٹایا گیا ہے یہ طریقہ بھی غلط ہے۔ایک انٹرویومیں سابق…

 تھائی لینڈ کے خلاف ایونٹ کا پہلا میچ،جیتنے کی کوشش کریں گے،سعدیہ اقبال

 دبئی(سپورٹس ڈیسک) قومی ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے کہاہے کہ ویمنز ایشیا کپ کے لیے تیاری بہت اچھی ہے، دبئی آنے کے بعد تین ٹریننگ سیشنز کیے ہیں اور کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سعدیہ اقبال…

 قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ذمہ دار مائیک ہیسن نہیں سب ہیں،انٹرویو

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے ذمہ دار مائیک ہیسن نہیں سب ہیں۔ایک انٹرویومیں سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا کہ قومی ٹیم میں کسی ایک شعبے یا…

قومی کھلاڑیوں کیلئے پہلی فلائٹ سے واپس بھیجنے جیسے جملے توہین آمیز ہیں،شاہدآفریدی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ میں ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں عبرتناک شکست کے بعد قومی اسکواڈ سے دوران سیریز سات کھلاڑیوں کو نکالنے کے فیصلے پر سابق کرکٹرز کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔پاکستان کو 2011 کے ورلڈکپ میں سیمی…

ہاکی نیشنز کپ 2026، پاکستان نے  ثمرقند کو 1-6 سے شکست دے دی ا

 کازان(سپورٹس ڈیسک)روس کے شہر کازان میں جاری نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان قومی وائٹ ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے میچ میں ثمرقند کو 1-6 سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق کازان فیلڈ ہاکی سینٹر…

چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان کے دستے کی شرکت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی،وزیراعظم

 بشکک (سپورٹس ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں بشکیک میں منعقد ہونے والے چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان کے دستے کی شرکت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان…

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا انگلینڈ میں بھرپور ٹریننگ ، بیٹرز کو انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی ہدایات دیں

لندن(سپورٹس ڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے ارونڈل کاسل کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا، قومی ٹیم نے دوپہر میں بھرپور پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ شاہد انور نے ٹریننگ سیشن سے…