Category Pakistan

 کالعدم ایکشن کمیٹی کا مہاجرین مقبوضہ کشمیر کی سیٹیں ختم کرنے کا مطالبہ، میر واعظ برس پڑے پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرینِ کشمیر کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے، حریت رہنما

سرینگر (این این آئی)حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرینِ کشمیر کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے جسے نظر انداز…

 پاکستان دنیامیں کھجور پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک بن گیا ملک میں سب سے زیادہ کھجور صوبہ سندھ میں پیدا ہوتی ہے جہاں اس کی پیداوار 2لاکھ 52ہزار 300ٹن ہے

مکوآنہ(این این آئی ) ڈیٹ پام ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین اثمارنے بتایا کہ پاکستان دنیامیں کھجور پیداکرنے والا پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے جہاں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں کھجور…

قومی معاملات، سکیورٹی صورتحال پر وسیع اتفاقِ رائے ناگزیر ہے ‘ آل پاکستان انجمن تاجرانسیاسی قوتیں ایک صفحے پر ہونگی دہشتگردی جیسے خطرات کا موثر مقابلہ کیا جا سکے گا ‘ صدر اشرف بھٹی

لاہور( ویب ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر اور مجموعی قومی صورتحال کے تناظر میں قومی اتفاقِ رائے وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ اپنے ایک…

ایف بی آر فکسڈ ٹیکس سکیم کے بنیادی خدوخال واضح کرے ‘ پاکستان ٹیکس بار50 ارب ریونیو ہدف حاصل ہونے میں خدشات ہیں‘ صدر احسان الحق شیخ،جنرل سیکرٹری طاہر محمود

لاہور( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایک جانب فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے فکسڈ ٹیکس سکیم کے ذریعے 50 ارب روپے ریونیو اور 45 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے…

 غیر ملکی خریدارپاکستان میں منعقد ہونےوالی عالمی نمائش میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں‘ اعجاز الرحمان بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز حاصل ہونے کی توقع ،حکومتی ادارے سرپرستی کرےں‘ چیئر پرسن سی ٹی آئی

لاہور( ویب دیسک) چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی خریداروں کی رواں برس اکتوبر میں لاہور میں منعقد ہونے والی ہاتھ سے بنے قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش میں غیر معمولی دلچسپی…

آرگینک شعبے کی ترقی کیلئے اعلی سطحی قومی بورڈ تشکیل دیا جائے ‘ نجم مزاریزعفران، چیا سیڈ، چائے ،مصالحہ جات جیسی نئی ، زیادہ منافع بخش اجناس کی کاشت پر توجہ دی جائے40 سال تک عمر کے نوجوانوں کو سرکاری زرعی اراضی لیز پر دی جائے ،بلاسود قرضے دئیے جائیں

لاہور( این این آئی)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے اعلی سطحی قومی بورڈ تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں چاروں صوبوں کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے…

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی نازیہ حسن کو پرائیڈ آف پرفارمنس، بیسٹ فی میل پلے بیک ،15گولڈ ڈسکس سمیت متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا

لاہور( این این آئی)معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ 1980…

اقرا عزیز نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا مداحوں کے ساتھ اداکاروں نے بھی تصاویر کو پسند کیا اور ماشا اللہ لکھا

لاہور( این این آئی)شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اقرا ءعزیز نے اپنی ننھی بیٹی صوفیا حسین کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا ۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اقرا ءعزیز نے بیٹی کے خوبصورت فوٹو شوٹ…

اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے ‘ رمل علی پنجاب حکومت فنڈز کی فراہمی کےساتھ موثر نگرانی اور احتساب بھی کرے‘ اداکارہ کی گفتگو

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ رمل علی نے کہا ہے کہ اچھا کام کرنے کیلئے وقفہ لینا ضروری ہوتا ہے کیونکہ ایک فنکار کو ہمیشہ ایسا پراجیکٹ منتخب کرنا چاہیے جو اس کی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں پیش…