Category Pakistan

انسانیت کی خدمت کو عبادت اور اپنے سیاسی منشور کا بنیادی حصہ سمجھتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیریٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انسانیت کی خدمت میں مصروف چیریٹی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے معاشرے میں باہمی تعاون، ہمدردی اور نادار افراد کی…

یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج اکیڈمی بہاولپور اور شاہین اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز کی فٹ بال سیریز (آج)سے شروع ہوگی

ڈیرہ غازی خان (سپورٹس ڈیسک)یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج فٹ بال اکیڈمی بہاولپور اور شاہین فٹ بال اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز فٹ بال سیریز آج، پیر سے شاہین فٹ بال اکیڈمی فٹ بال گرانڈ، ڈیرہ…

یوم دفاع ہاکی میچ رشید الحسن اکیڈمی گوجرہ اور گوجرہ ہاکی کلب کی ٹیموں کے درمیان (آج)کھیلا جائیگا

گوجرہ(سپورٹس ڈیسک)یومِ دفاع و شہدا نمائشی ہاکی میچ رشید الحسن اکیڈمی گوجرہ اور گوجرہ ہاکی کلب کی ٹیموں کے درمیان (آج)اتوار کو انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم، گوجرہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک…

زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ریڈ سورانی کلب نے خان کلب کو پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا

بنوں (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں کے زیر اہتمام جاری زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ریڈ سورانی کلب نے خان کلب کو پنلٹی ککس سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اس موقع پر…

 یوم دفاع،ہاکی فیڈریشن کی ملک بھر کی تمام ملحقہ یونٹس، صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز اور کلبز کو نمائش ہاکی میچز منعقد کرنے کی ہدایات

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی پروقار مناسبت سے ملک بھر کی تمام ملحقہ یونٹس، صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز اور کلبز کو نمائش ہاکی میچز منعقد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔…

ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026 کیلئے جو قومی اسکواڈ تھا وہی اسکواڈ کوریاکیلئے روانہ

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایف آئی ایچ ورلڈ کپ 2026 کیلئے جو قومی اسکواڈ تھا وہی اسکواڈ کوریاکیلئے روانہ،بعد ازاں یہی اسکواڈ ایشین گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرے گا اس حوالے سے سیلیکشن کمیٹی نے کسی قسم کی تبدیلی…

بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں اضافے سے متعلق نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ آغا خان ہسپتال اور آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کے ماہرین کی مشترکہ تحقیق میں بلوچستان سے حاصل کیے…

سیالکوٹ،مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے

 سیالکوٹ (ویب ڈیسک)پانچ مسلح ڈاکو اہلخانہ کو ایک کمرے میں بند کرکے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ چک ہڑو میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں…

چیف جسٹس نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی قابلِ اطمینان قرار دے دی ، عرفان صادق تارڑ

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پنجاب پراسیکیوشن کی کارکردگی کو قابلِ اطمینان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پراسیکیوشن کا طریق کار اور پیشہ ورانہ کارکردگی پسند ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس…