Category Pakistan

اسحاق ڈار کا ۶ ستمبر ۱۹۶۵کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت شہدا اور غازیوں کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں، نائب وزیر اعظم

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 6 ستمبر 1965 کے شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلح افواج…

بھارتی آئین کا برابری کا وعدہ محض دعویٰ بن کر رہ گیا ہے

نئی دہلی(کشمیر ڈیسک)عالمی جریدے یو سی اے نیوز نے بھارت میں ذات پات پر مبنی تعصب اور دلتوں سے امتیازی سلوک پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دلتوں کا آج بھی مساوی…

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات ہیں، پارٹی انتخابات سے ہی ختم ہوں گے، وزیر صحت

 کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے اعتراف کیا ہے کہ پارٹی کے اندر اختلافات موجود ہیں اور یہ اختلافات نچلی سطح تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ایک انٹرویو میں مصطفی کمال نے…

آغا مجتبیٰ کا میڈیکل انٹرنز کے وظیفے میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کااعلان

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے جنرل سیکریٹری  آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس انٹرنز کے ماہانہ وظیفے میں اضافے کے جائز مطالبے…

خیبرپختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک

 راولپنڈی (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 3 سے 5 ستمبر تک21 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

ملک بھر کی طرح نیلم میں بھی یومِ دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منایا گیا

نیلم (کشمیر ڈیسک)ملک بھر کی طرح نیلم میں بھی یومِ دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے اور تجدیدِ عہد کے ساتھ منایا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے یومِ دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کمپلیکس آٹھمقام…

افواج پاکستان کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی (ویب ڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف، ایئرچیف اور افواج پاکستان نے یوم دفاع اور شہدا پر شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہدا کی عظیم قربانیاں، غازیوں کا جذبہ اور شہدا کے خاندانوں…

پاکستان ویمنز ٹیم نے 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا

 ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے اہم سنگِ میل بن گیا، قومی ٹیم نے اپنا 200واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان ویمنز…

پی پی ایف پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ 11 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن اور ایشیا پیڈل فیڈریشن کی زیر سرپرستی، اسلام آباد پیڈل ایسوسی ایشن اور پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے پی پی ایف پیڈل رینکنگ کپ…

یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج اکیڈمی بہاولپور اور شاہین اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز کی فٹ بال سیریز (آج)سے شروع ہوگی

ڈیرہ غازی خان(سپورٹس ڈیسک)یوم دفاع شہدا پاکستان ستلج فٹ بال اکیڈمی بہاولپور اور شاہین فٹ بال اکیڈمی ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کے تین میچز فٹ بال سیریز (آج) پیر شاہین فٹ بال اکیڈمی فٹ بال گرانڈ، ڈیرہ غازی خان…