Category Pakistan

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز اختتام پذیر ہو گیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق نمائش میں دنیا کی 500 بڑی اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔…

ایک ہفتے کے دوران12 ہزار 57 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا،سعودی وزارت داخلہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک):سعودی عرب کے حکام نے ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 14 ہزار 796 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں اور 12 ہزار 57 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس بھیج دیا۔…

ہرنائی شاہرگ کوئلہ کان میں حادثہ 4 کانکن جاں بحق اور 4زخمی

ہرنائی [ویب ڈیسک]ہرنائی کے علاقہ شاہرگ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے دھماکہ ہواہے جسکے سبب 4 کانکن جاں بحق اور 4زخمی ہوگئےچیف مائنز انسپکٹر کے مطابق شاہرگ میں پی ایم ڈی سی کی کان میں زہریلی گیس…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا ان کی صحت سے متعلق دریافت کرنےوالے افراد سے اظہار تشکر

لندن(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وہ دو سرجریوں کے مرحلے سے گزرے ہیں اور بعد ازاں پاکستان اور برطانیہ کے ڈاکٹروں کے مشاورت سے لندن آئے، جہاں…

ماتحت عدلیہ نظامِ انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہے، عوامی اعتماد دیانت داری سے حاصل ہوتا ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی اعتماد وراثت میں نہیں ملتا بلکہ دیانت داری سے حاصل ہوتا ہے، عدالتی نظام میں اصلاحات کے لیے زمینی حقائق کو سمجھنا ضروری ہے، انصاف کی بروقت…

ملک بھر میں 29 مختلف بینکوں کی 18 ہزار برانچز صارفین کو خدمات فراہم کر رہی ہیں، سلیم اللہ صدیقی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں 29 مختلف بینکوں کی 18 ہزار برانچز صارفین کو بینکاری کی خدمات فراہم کر رہی ہیں، بینکاری کے نظام پر عوامی اعتماد میں اضافہ اور ارزاں نرخوں پر شفاف خدمات کی فراہمی ضروری ہے۔ معروف تجزیہ…

صحت مند زندگی مناسب نیند، قدرتی روشنی ، منظم معمولات زندگی سے وابستہ ہے، ڈاکٹر سکندر اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ اور معروف طبی ماہر ڈاکٹر سکندر اقبال نے کہا ہے کہ صحت مند زندگی صرف اچھی غذا ، ورزش اور ادویہ سے ہی ممکن نہیں بلکہ مناسب نیند، قدرتی روشنی ، منظم معمولات زندگی اور…

ستمبر 1965 کی جنگ کا 13 واں روز ، بھارتی حکومت نے صحافیوں کو جنگی علاقوں میں جانے اور رپورٹنگ سے روک دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ستمبر 1965 کی جنگ کے 13 ویں روز بھارتی حکومت نے صحافیوں کو جنگی علاقوں میں جانے اور شفاف رپورٹنگ سے روک دیا، پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی پیش قدمی کو روکتے ہوئے بائو ریلوے سٹیشن پر…

افغان طالبان کے وارمیوزیم پرانٹرنیشنل نیوز کی رپورٹ مسترد،صحافتی اصول یکسر نظرانداز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان طالبان کے وارمیوزیم پر سکائی نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی گئی کیونکہ صحافتی اصول یکسر نظرانداز کئے گئے ہیں۔ سکائی نیوزکی نام نہاد رپورٹ میں طالبان رجیم کی سفاکیت کوپس پشت ڈال کریکطرفہ بیانیہ سے صحافتی…

بی 2 بی کانفرنس پاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کے درمیان براہِ راست روابط کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، خلیل ہاشمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور چین نے جدید مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت (اے آئی ) اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سمیت اہم شعبوں میں کاروباری روابط اور تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل…