ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پانی کے تالاب میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پانی کے تالاب میں بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانے کی حدود گوٹھ جمعہ خان میں پانی کے تالاب میں چھ سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق ہوگیا مقامی افراد نے بچے کی لاش نکال کر ورثاء  کے حوالے کردی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *