Category Pakistan

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی عالمی مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3 ہزار 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک) سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی  بلین مارکیٹ میں پیر کے روز سونے  کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی…

اگر بارش میں سڑکیں تالاب بنیں تو میئر کراچی کو گھر جانا ہوگا، ارسلان خالدمحکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود میئر اور صوبائی حکومت گہری نیند سو رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے شہر میں 16 ستمبر سے متوقع بارشوں کے پیشِ نظر صوبائی حکومت اور بلدیاتی انتظامیہ کی کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری…

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال آؤٹ ڈور ہنگامہ آرائی کیس، ڈیٹا آپریٹر کی عبوری ضمانت 21ستمبر تک منظور

ساہیوال (ویب ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال شازیہ چیمہ نے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے آٹ ڈور میں ہنگامہ آرائی اور تشدد کے مقدمہ میں کمپیوٹر ڈیٹا آپریٹر صلاح الدین کی حفاظتی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری 21 ستمبر تک منظور کرلی،…

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما چوہدری شہید احمد پوسوال انتقال کر گئے، ماہی شاہ قبرستان میں سپرد خاک

ساہیوال (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما، نواز شریف کے دیرینہ کارکن اور سینئر قانون دان چوہدری شہید احمد پوسوال انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد شہدا میں ادا کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن…

ساہیوال میں وارداتیں، شہری 59 لاکھ روپے ، زیورات، موٹر سائیکلوں اور موبائل فونز سے محروم

ساہیوال (ویب ڈیسک)ساہیوال کے مختلف علاقوں میں ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر میڈیسن ڈیلر، بیوہ خاتون، طالب علم اور بیوپاریوں کو لوٹ لیا، وارداتوں کے دوران مجموعی طور پر 59 لاکھ 82 ہزار روپے کی نقدی، زیورات، موٹر سائیکل…

لاہور،پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی،2ملزمان گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک)چوکی سبزی منڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کی کوشش ناکام بنا دی اور مبینہ ڈکیت گروہ کے 2ملزمان کو مالِ مسروقہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کارروائی منڈی کے عقب میں کی گئی، جہاں…

بسنت فیسٹیول، 8روز میں پورٹل پر 2ہزار سے زائد درخواستیں جمعدھاتی ڈور اور چرخی پر پابندی

لاہور (ویب ڈیسک) آئندہ مارچ کے وسط میں بسنت فیسٹیول میں شرکت کرنے والوں کا چھ ماہ قبل ہی تانتا بندھ گیا، ایک ہفتے میں لائسنس کے حصول کے لئے 2ہزار سے زائد درخواستیں جمع کرائی گئیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی…

لاہور کے تھانوں میں خفیہ آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک)شہر کے تھانوں میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق ڈیوائسز کے ذریعے ویڈیو کے ساتھ آڈیو بھی ریکارڈ کی جائے گی۔خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز ایس ایچ او، محرر، فرنٹ ڈیسک اور تھانوں…

پی ایم ایس نتائج کا اعلان119اسامیوں کیلئے 37ہزار امیدواروں میں سے 344تحریری امتحان میں کامیاب

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کے سب سے بڑے امتحان (پی۔ایم۔ایس) اسسٹنٹ کمشنر کی 119 اسامیوں کے لیے 37 ہزار میں سے 344 امیدواروں تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عبدالعزیز کی حتمی منظوری کے بعد سیکرٹری پنجاب…