Category Pakistan

رمشا اقبال ایڈووکیٹ کیخلاف مقدمہ اخراج کی درخواست پر فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے  رمشااقبال ایڈووکیٹ کے خلاف درج مقدمہ کے اخراج کے لئے دائر درخواست پر فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لئے طلب کرلیا۔جسٹس عبہرگل خان نے رمشا اقبال ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت…

سہ ملکی کرکٹ سیریز، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا محکمہ داخلہ پنجاب کا دورہلاہور میں 7ہزار 849اور راولپنڈی میں 6ہزار 460اہلکار تعینات ہوں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں سہ ملکی کرکٹ سیریز کی تیاریاں کے سلسلہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کی محکمہ داخلہ پنجاب آمد ہوئی، جہاں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی سربراہی میں سہ ملکی کرکٹ…

 خواتین اور بچوں کو محفوظ، باوقار اور معاون ماحول کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اہم ذمہ داری ہے،صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے پیر کے روز ویمن اینڈ جووینائل فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مرکز کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اے آئی جی جنیڈر اسرار احمد…

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری طرح پْرعزم ہیں اور فتنہ الہندوستان سمیت تمام دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی،شاہد رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک) معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی…

 انجمن اسلامیہ کے زیرنگرانی یہ ایک موقر تعلیمی ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاندار طویل تاریخ رکھتا ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(ویب ڈیسک)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میری سب سے گہری ترجیح اور دلچسپی تعلیم ہے۔ میں بہت جلد اسلامیہ یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کیلئے یہاں دوبارہ آؤں گا۔ اسی عزم سے پیوستہ ہوکر اسلامیہ یونیورسٹی کے قیام…

برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 15ستمبرکو (بروزمنگل) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvشہبازٹاون، ملک پلانٹ، جناح ٹاون، جی ا…

بدعنوانی کے خاتمہ میں طلبا ء کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈی جی نیب بلوچستان فرحان یوسف خان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت، قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے10 ستمبر 2026 کو بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ  کے طلباء  اور اساتذہ کے ایک وفد  نے نیب بلوچستان کا دورہ کیا۔ وفد…

نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے، بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ بڑے انتظامی یونٹس کی تقسیم سے حکومتی اداروں…

بلوچستان میں حادثات کے فوری رسپانس اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے،صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حادثات کے فوری رسپانس اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی ایمبولینس سروسز کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ ہائی ویز…

 بلوچستان میں جاری ترقی اور خوشحالی کا سفر نام نہاد قوم پرست سرداروں اور نوابوں کو ہضم نہیں ہو رہا،صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری ترقی اور خوشحالی کا سفر نام نہاد قوم پرست سرداروں اور…