Category Pakistan

دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی ریاستی اداروں کے پختہ عزم…

مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی

کوئٹہ +راولپنڈی(ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی کر کے کمانڈر نقیب سمیت 3…

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی سابق آئی جی پولیس دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل میں شرکت

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے سابق آئی جی پولیس، سابق سیکرٹری داخلہ اور سابق رکن اقوام متحدہ نارکوٹکس کنٹرول بورڈ جناب دل جان خان مروت مرحوم کی رسمِ قل اور قرآن خوانی میں شرکت…

 جو لوگ آج بھی دن کے اجالے میں انقلابی بنتے ہیں، مگر رات کی تاریکی میں کراچی میں بیٹھ کر سارونہ کی ڈیل کے لیے مذاکرات کرتے ہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سردار اختر مینگل کی جانب سے مبینہ طور پر نازیبا زبان کے استعمال کے معاملے پر معاون وزیر اعلیٰ برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند کی ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے…

کھرکھیرا کسٹم کے قریب مسافر کوچ اور گیس باؤزر میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی

وندر(ویب ڈیسک)کھرکھیرا کسٹم کے قریب مسافر کوچ اور گیس باؤزر میں خوفناک تصادم دونوں ڈرائیور جاں بحق 15 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ پیر کے روز وندر کے قریب مین قومی شاہراہ…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ فخر ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ فخر قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے…

پاکستان بھرسیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا ۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 10 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں…

پاک فوج کا ہرنائی کوئلہ کان میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 5 مزدور بحفاظت نکال لیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہرنائی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد مزدور کان کے اندر پھنس گئے…

سیاسی جماعتیں مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی بھی معاملے کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں کو بدامنی کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے باہمی مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔ نجی ٹی…

محفوظ اور صحت مند معاشرے کے لیے عوام میں ابتدائی طبی امداد کا شعور اجاگر کرنا ضروری ہے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ بروقت ابتدائی طبی امداد قیمتی انسانی جان بچانے میں انتہائی اہمیت رکھتی ہے، حادثات اور ہنگامی حالات میں فرسٹ ایڈ ناگزیر ہے، محفوظ اور صحت مند معاشرے کے لیے عوام میں ابتدائی…