Category Pakistan

 عوام کو معیاری، بروقت اور بلا امتیاز طبی سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام بلوچ

گوادر(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر معیاری اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام بلوچ نے رورل ہیلتھ سینٹر جیوانی…

صفائی مہم کو مزید مو و ثر بنایا جائے، تمام علاقوں میں بلا تعطل صفائی اور نکاسی آب کے نظام کو فعال رکھا جائے اور شہری مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لورالائی محب اللہ بلوچ

لورالائی(این این آئی) صوبائی حکومت کے وژن، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے احکامات اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لورالائی محب اللہ بلوچ کی ہدایت اور نگرانی میں شہر بھر میں خصوصی صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔…

 شہریوں کو سرکاری معلومات تک بروقت رسائی فراہم کرنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے، جبکہ معلومات تک رسائی سے نہ صرف عوام کا اعتماد بحال ہوتا ہے،کمشنر بلوچستان انفارمیشن کمیشن، عبدالشکور

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام حقِ معلومات ایکٹ سے متعلق ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں، طلبہ اور قانون کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت…

پاکستان کی مسلح افواج خصوصاً پاکستان آرمی نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ،حاجی شعیب علی خان لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے سیاسی اور قبائلی رہنما حاجی شعیب علی خان لہڑی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج خصوصاً پاکستان آرمی نے قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے تحفظ…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار خیر محمد کو گیس بل کی مد میں 1 لاکھ 7 ہزار کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار خیر محمد کو گیس بل کی مد میں 1 لاکھ 7 ہزار کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار خیر محمد نے بتایا گیس لیکیج کے باعث درخواست گزار کو 2…

وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی آمد اور ان کی محفوظ نقل و حرکت کے پیشِ نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی سیکیورٹی اور متبادل ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔

اسلام آباد ، ویب ڈیسک ،وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی آمد اور ان کی محفوظ نقل و حرکت کے پیشِ نظر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خصوصی سیکیورٹی اور متبادل ٹریفک پلان جاری کیا ہے۔1۔ سری نگرہائی وے…

خیبرپختونخوا میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران تیز مون سون بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور فلش فلڈ (سیلابی ریلوں) کی وجہ سے پیش آنے والے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔

پشاور اسٹاف رپورٹرر ،خیبرپختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز بارش اور فلیش فلڈز سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث 12 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے ہیں۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے…

سانحہ زیارت پولیس کے شہداءکے لواحقین کا صبرو استقامت قابل تحسین ہیں، احتجاجی ، دھرنا اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کی قیادت میں پارٹی کے مرکزی وصوبائی ایگزیکٹیوز اور ضلعی رہنماﺅں نے سانحہ زیارت کے پولیس شہدا کے ایصال ثواب کے لیے زیارت، سنجاوی اور لورالائی جاکر…

 جمعیت علماءاسلام عوام کے حقوق، امن و استحکام، آئین و جمہوریت کے تحفظ اور اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے اپنی جدوجہد بھرپور انداز میں جاری رکھے گی، سینیٹر مولاناعبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماءاسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے مجلسِ عمومی کا ایک اہم اور تفصیلی اجلاس صوبائی امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت قلعہ سیف اللہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی نائب امیر مولانا کمال الدین اور…