Category Pakistan

ہائیکورٹ میں ڈیوٹی پر ماموم سب انسپکٹر کو دل کا دورہ پڑ گیا، ہسپتال منتقل

لاہور (این این آئی) تھانہ نیو انارکلی کے سب انسپکٹر شمشیر کو دل کا دورہ پڑگیا،شمشیرلاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ڈیوٹی پر مامورتھا، طبیعت شدید خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔واقعے کے فوری بعد ہائیکورٹ میں موجود ریسکیو ٹیم…

طلاق ضرور ہو گی، رجب بٹ نے صلح کی افواہوں کی تردید کر دی

 لاہور (این این آئی)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے صلح کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے درمیان معاملات بہتر نہیں ہوئے اور طلاق کی قانونی کارروائی جاری رہے گی۔تفصیلات کے…

 چینی سرمایہ کار میری ٹائم اور لاجسٹکس شعبے میں سرمایہ کاری کریں، جنید انوار چوہدری

 بیجنگ(این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے چینی سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی بندرگاہوں، لاجسٹکس اور بحری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھائیں کیونکہ حکومت پاکستان ملک کو علاقائی ٹرانزٹ ٹریڈ، لاجسٹکس…

ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی حجم کو3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جایا جائےگا، ایرانی وزیر داخلہ

 اسلام آباد (این این آئی)ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی حجم کو3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جایا جائےگا۔ وہ پیر کو نور خان ایئر بیس…

پاک چین کمپنیوں کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان زرعی شعبے میں تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے کےلئے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان-چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط…

وزیر منصوبہ بندی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، قومی آبادی استحکام منصوبہ20262036 کے ابتدائی مسودے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی آبادی استحکام منصوبہ 20262036 کے ابتدائی مسودے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران…

وزیر خارجہ سے چینی سفیر خلیل ہاشمی کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیا ل

 اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے یہاں ملاقات کی۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے سفیر کو ہدایت کی کہ وہ…

وزیر پٹرولیم سے کے یو ایف پی ای سی کے نائب صدر آپریشنز کی ملاقات، باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع بارے تبادلہ خیال

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے کویت فارن پٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی (کے یو ایف پی ای سی)کے نائب صدر آپریشنز طارق ابراہیم نے ملاقات کی جس دوران پاکستان کے پٹرولیم کے شعبے میں باہمی…

وزیر خزانہ سے ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے وفد کی ملاقات، ریفائنری شعبے کی جدیدکاری اور توانائی کے تحفظ پر تبادلہ خیال

مجوزہ منصوبہ پاکستان کی توانائی کے تحفظ، صنعتی ترقی اور پائیدار معاشی نمو کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا، وزیر خزانہ واشنگٹن (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے واشنگٹن ڈی سی میں ہنی ویل ٹیکنالوجیز…

حکومت بھتہ لیوی لگا رہی ہے، جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

 لاہور (این این آئی)جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت بھتہ لیوی لگا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہاکہ 7 اگست کو ملک بھر کی شاہراہوں کو…